تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُوڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُوڑا کے معانیدیکھیے
جُوڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سر کے بالوں کی گرہ جو عموماً بالوں کو اکٹھا کرکے لپیٹ لینے سے بنتی ہے، سر کے بال جن کو عورتیں یکجا کرکے سر کے پیچھے گرہ دے لیتی ہیں، باندھنا، بندھنا، کھولنا، کھلنا کے ساتھ، چوڑیوں کا جوڑ
- پگڑی کا پچھلا حصہ، بلبل کی چوٹی، کلغی، مونج یا لمبی گھاس کی اینٹھی یا بل دی ہوئی رسی، اینڈوی جو پانی کے گھڑے وغیرہ کے نیچے رکھتے ہیں
شعر
اگر نظارہ ہے منظور خستہ حالوں کا
تو آؤ کھول دیں جوڑا تمہارے بالوں کا
English meaning of juu.Daa
Noun, Masculine
- bun or knot of hair worn (usu. by women) on top or back of the head
- round pad of twisted rope or cloth used as rest for a load on the head
- crest or plume (of birds like hoopoe, nightingale, etc.)
जूड़ा के हिंदी अर्थ
جُوڑا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُوڑا)
جُوڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔