تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَورَت مَرد کا جوڑا ہے" کے متعقلہ نتائج

عَورَت مَرد کا جوڑا ہے

عورت اور مرد کو اکٹھا رہنا پڑتا ہے، عورت اور مرد مل کر ہی مکمل ہوتے ہیں

مَرد کا نَہانا ، عَورَت کا کھانا بَرابَر ہے

دونوں ان کاموں میں جلدی کرتے ہیں یعنی مرد نہاتا جلد ہے اور عورت کھاتی جلد ہے

عَورَت کا راج ہے

جب کوئی شخص اپنی بیوی کے ہاتھ میں ہو

مَرد کا نام مَرد سے بہتَر ہے

مرد سے زیادہ اس کے نام کا رعب یا اثر ہوتا ہے

عَورَت کا خَصم مرد، مَرد کا خَصم روزگار

جس طرح عورت کو خاوند کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح مرد کو کمانے کی ضرورت ہے

مَرد کی بات اور گاڑی کا پَہِیا آگے چَلتا ہے

شریف اپنے اقرار سے پھرتے نہیں ہیں، شریف جو وعدہ کرتا ہے اسے ضرور پورا کرتا ہے

مُفلِسی سَب بَہار کھوتی ہے، مَرد کا اِعْتِبار کھوتی ہے

غریبی میں زندگی کا کوئی مزہ نہیں آدمی بے اعتبار ہو جاتا ہے

مَرد کا کیا ہے ایک جُوتی پَہنی ایک اُتار دی

مرد جب چاہے عورت کو طلاق دے دے ، مرد کے نزدیک عورت کی حیثیت جوتی کی سی ہے

عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِیجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچڑا ہے

عورتیں بزدل کمزور کے متعلق کہتی ہیں کہ بزدل آدمی کسی کام کا نہیں ہوتا

حُقّے کا مَزا جِس نِے زَمَانِے مِیْں نَہ جَانَا، وُہ مَرْد مُخَنّث ہَے نَہ عَورَت نہ زَنَانَہ

حقے کے رسیا حقّے کی تعریف میں کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں عَورَت مَرد کا جوڑا ہے کے معانیدیکھیے

عَورَت مَرد کا جوڑا ہے

'aurat mard kaa jo.Daa hai'औरत मर्द का जोड़ा है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

عَورَت مَرد کا جوڑا ہے کے اردو معانی

  • عورت اور مرد کو اکٹھا رہنا پڑتا ہے، عورت اور مرد مل کر ہی مکمل ہوتے ہیں
  • عورت کی مرد سے اور مرد کی عورت سے رونق بڑھتی ہے

Urdu meaning of 'aurat mard kaa jo.Daa hai

  • Roman
  • Urdu

  • aurat aur mard ko ikaTThaa rahnaa pa.Dtaa hai, aurat aur mard mil kar hii mukammal hote hai.n
  • aurat kii mard se aur mard kii aurat se raunak ba.Dhtii hai

'औरत मर्द का जोड़ा है के हिंदी अर्थ

  • स्त्री और पुरुष को एकस्थ रहना पड़ता है, स्त्री और पुरुष मिल कर ही पूरे होते हैं
  • स्त्री की पुरुष से और पुरुष की स्त्री से शोभा बढ़ती है

    विशेष अथवा स्त्री और पुरुष एक-दूसरे के बिना नहीं रह सकते।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَورَت مَرد کا جوڑا ہے

عورت اور مرد کو اکٹھا رہنا پڑتا ہے، عورت اور مرد مل کر ہی مکمل ہوتے ہیں

مَرد کا نَہانا ، عَورَت کا کھانا بَرابَر ہے

دونوں ان کاموں میں جلدی کرتے ہیں یعنی مرد نہاتا جلد ہے اور عورت کھاتی جلد ہے

عَورَت کا راج ہے

جب کوئی شخص اپنی بیوی کے ہاتھ میں ہو

مَرد کا نام مَرد سے بہتَر ہے

مرد سے زیادہ اس کے نام کا رعب یا اثر ہوتا ہے

عَورَت کا خَصم مرد، مَرد کا خَصم روزگار

جس طرح عورت کو خاوند کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح مرد کو کمانے کی ضرورت ہے

مَرد کی بات اور گاڑی کا پَہِیا آگے چَلتا ہے

شریف اپنے اقرار سے پھرتے نہیں ہیں، شریف جو وعدہ کرتا ہے اسے ضرور پورا کرتا ہے

مُفلِسی سَب بَہار کھوتی ہے، مَرد کا اِعْتِبار کھوتی ہے

غریبی میں زندگی کا کوئی مزہ نہیں آدمی بے اعتبار ہو جاتا ہے

مَرد کا کیا ہے ایک جُوتی پَہنی ایک اُتار دی

مرد جب چاہے عورت کو طلاق دے دے ، مرد کے نزدیک عورت کی حیثیت جوتی کی سی ہے

عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِیجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچڑا ہے

عورتیں بزدل کمزور کے متعلق کہتی ہیں کہ بزدل آدمی کسی کام کا نہیں ہوتا

حُقّے کا مَزا جِس نِے زَمَانِے مِیْں نَہ جَانَا، وُہ مَرْد مُخَنّث ہَے نَہ عَورَت نہ زَنَانَہ

حقے کے رسیا حقّے کی تعریف میں کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَورَت مَرد کا جوڑا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَورَت مَرد کا جوڑا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone