تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَبُوڑا" کے متعقلہ نتائج

ہَبُوڑا

ہبڑا، بڑے بڑے دانتوں والا، بدشکل، کریہہ منظر، بدصورت شخص، ڈراؤنی شکل والا آدمی، نیز ایک ذات، جو عام طور پرنیم متمدن تھی اوراس کے مرد بندر اور ریچھ نچاتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَبُوڑا کے معانیدیکھیے

ہَبُوڑا

habuu.Daaहबूड़ा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

ہَبُوڑا کے اردو معانی

صفت

  • ہبڑا، بڑے بڑے دانتوں والا، بدشکل، کریہہ منظر، بدصورت شخص، ڈراؤنی شکل والا آدمی، نیز ایک ذات، جو عام طور پرنیم متمدن تھی اوراس کے مرد بندر اور ریچھ نچاتے تھے
  • کھانے پر پل پڑنے والا ، جلدی جلدی منھ میں بھرنے والا ، ہوکے زدہق

Urdu meaning of habuu.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • hab.Daa, ba.De ba.De daa.nto.n vaala, badashkal, kariihaa manzar, badsuurat shaKhs, Daraavnii shakl vaala aadamii, niiz ek zaat, jo aam taur pariniyam mutmaddim thii aur is ke mard bandar aur riichh nachaate the
  • khaane par pul pa.Dne vaala, jaldii jaldii mu.nh me.n bharne vaala, hoke zadhaq

English meaning of habuu.Daa

Adjective

  • glutton, greedy eater

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَبُوڑا

ہبڑا، بڑے بڑے دانتوں والا، بدشکل، کریہہ منظر، بدصورت شخص، ڈراؤنی شکل والا آدمی، نیز ایک ذات، جو عام طور پرنیم متمدن تھی اوراس کے مرد بندر اور ریچھ نچاتے تھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَبُوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَبُوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone