تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوڑا" کے متعقلہ نتائج

چُوڑا

گُو، پاخانہ اور دیگر قسم کی گندگی صاف کرنے والا پیشہ ور مزدور، خاکروب، حلال خور، مہتر، بھنگی

چُوڑا مَنی

ایک زیور، جو سر پر پہنا جاتا ہے، ایک جواہر، جو کلغی یا تاج میں پہنتے ہیں

چُوڑا کار

چوڑیاں بنانے والا کاریگر.

چُوڑال

جس کے سر پر چوٹی ہو، چوٹی والا، کلغی والا

چُوڑالا

جس کے سر پر چوٹی ہو، چوٹی والا، کلغی والا

چُوڑانا

چِڑانا.

چُوڑاکھی

ایک پھل ہے جو فالسہ کے برابر کھٹا اور کسی قدر تلخ ہوتا ہے کچے پھل سے اچار تیار کرتے ہیں

چُوڑا توڑْنا

لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا

چُوڑا بَھنْڈار

وظیفہ جو کسی زمین٘دار خاندان کو چھوٹے افراد کے گزارے کے لیے دیا جائے

چُوڑاکھیم

ایک پھل ہے جو فالسہ کے برابر کھٹا اور کسی قدر تلخ ہوتا ہے کچے پھل سے اچار تیار کرتے ہیں

چُوڑا بَھنْڈارا

وظیفہ جو کسی زمین٘دار خاندان کو چھوٹے افراد کے گزارے کے لیے دیا جائے.

چُوڑا ٹَھنْڈا کَرنا

لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا

ایک کَوڑی گانْٹھی، چُوڑا پَہنُوں کہ ماٹھی

جیب میں زیادہ پیسہ نہ ہوتے ہوئے بھی طرح طرح کے کام کرنے یا چیزیں خریدنے کی خواہش کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوڑا کے معانیدیکھیے

چُوڑا

chuu.Daaचूड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چُوڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گُو، پاخانہ اور دیگر قسم کی گندگی صاف کرنے والا پیشہ ور مزدور، خاکروب، حلال خور، مہتر، بھنگی

    مثال کوئی چمار تھا، چوڑا تھا، کھٹ بنا تھا غرض بڑے کم اور چھوٹوں کی بھیڑ تھی۔ جب یہ چوڑے آویں گے تو ہم اوپر سے ان پر تیل ڈالیں گے۔ واہ ہم بھی کوئی چوڑے چمار یا چرکٹے ہیں جو خواصی میں بیٹھیں گے۔

  • گھٹیا، حقیر، رذیل
  • سونے چاندی ہاتھی دانت لاکھ یا مسالے کی بنی ہوئی بڑی چوڑی
  • چھوٹی بڑی چوڑیوں کا مجموعہ جو کلائی میں اوپر تک پہنا جائے، جوڑ، سٹھا
  • سونے چاندی یا پیتل وغیرہ کی وہ چوڑی جو آرائش کے لیے ہاتھی کے دانت پر چڑھا دیتے ہیں
  • لوہے فولاد وغیرہ کے حلقے جو قیدیوں کی رانوں میں ڈالے جاتے ہیں
  • جوڑ، تین چوڑیوں کا مجموعہ جس میں بیچ کی چوڑی چوڑی اور سروں کی پتلی ہوتی ہیں
  • چڑوے، دھان کو ابال کر کوٹے ہوئے چاول
  • مرمرے اور بھنے ہوئے چنے کی دال وغیرہ کو تل کر نمک مرچ ملایا ہوا چبینا، چیوڑا
  • منڈن کی رسم، چوٹی جو مونڈنے کے بعد رہ جائے، کلغی، تاج، سر، چوٹی
  • ایک زیور جو سر پر پہنا جاتا ہے جوڑا
  • پہاڑ کی چوٹی
  • بڑا اور اہم شخص

شعر

Urdu meaning of chuu.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • guu.o, paaKhaanaa aur diigar kism kii gandgii saaf karne vaala peshaavar mazduur, Khaakruub, halaalKhor, mihtar, bhangii
  • ghaTiyaa, haqiir, raziil
  • sone chaandii haathiidaant laakh ya masaale kii banii hu.ii ba.Dii chau.Dii
  • chhoTii ba.Dii chuu.Diiyo.n ka majmuu.aa jo kalaa.ii me.n u.upar tak pahna jaaye, jo.D, saThaa
  • sone chaandii ya piital vaGaira kii vo chau.Dii jo aaraa.ish ke li.e haathii ke daa.nt par cha.Dhaa dete hai.n
  • lohe faulaad vaGaira ke halqe jo qaidiiyo.n kii raano.n me.n Daale jaate hai.n
  • jo.D, tiin chuu.Diiyo.n ka majmuu.aa jis me.n biich kii chau.Dii chau.Dii aur suro.n kii putlii hotii hai.n
  • cha.Dhvii, dhaan ko ubaal kar koTe hu.e chaaval
  • maramre aur bhune hu.e chane kii daal vaGaira ko til kar namak mirch milaayaa hu.a chabenaa, chiiv.Daa
  • munDan kii rasm, choTii jo muunDne ke baad rah jaaye, kalGii, taaj, sar, choTii
  • ek zevar jo sar par pahna jaataa hai jo.Da
  • pahaa.D kii choTii
  • ba.Daa aur aham shaKhs

English meaning of chuu.Daa

Noun, Masculine

  • large bangle made of lac
  • snack made of parched rice
  • sweeper, cleaner, scavenger

चूड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गू, पाख़ाना और दूसरे प्रकार की गंदगी साफ़ करने वाला कामगार मज़दूर, ख़ाकरूब, हलालख़ोर, मेहतर, भंगी

    उदाहरण जब यह चूड़े आवेंगे तो हम उपर से उन पर तेल डालेंगे।

  • तुच्छ, घटिया, हक़ीर, रज़ील, तिरस्कार
  • सोने चाँदी या पीतल आदि की वह चूड़ी जो सजाने के लिए हाथी के दाँत पर चढ़ा देते हैं
  • छोटी बड़ी चूड़ियों का संग्रह जो कलाई में ऊपर तक पहना जाये, जोड़, सठ्ठा, कलाई का एक गहना, कड़ा
  • सोने चाँदी हाथी दाँत लाख या मसाले की बनी हुई बड़ी चूड़ी
  • लोहे, फ़ौलाद आदि के हलक़े (घेरा) जो क़ैदियों की रानों में डाले जाते हैं
  • जोड़, तीन चूड़ियों का संग्रह जिसमें बीच की चौड़ी चौड़ी और सुरों की पुतली होती हैं
  • चढ़वे, धान को उबाल कर कूटे हुए चावल
  • मुरमूरे और भुने हुए चने की दाल आदि को तल कर नमक मिर्च मिलाया हुआ चबेना, चीवड़ा
  • मुंडन की रस्म, चोटी जो मूँडने के बाद रह जाये, कलग़ी, ताज, सर, चोटी, मोर या मुरगे के सर की चुरकी या चोटी
  • एक ज़ेवर जो सर पर पहना जाता है जोड़ा, शिखा, सिर के बालों की चोटी, शिखर
  • पहाड़ की चोटी
  • किसी चीज़ का सबसे ऊँचा भाग; माथा
  • प्रधान या मुख्य व्यक्ति

چُوڑا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُوڑا

گُو، پاخانہ اور دیگر قسم کی گندگی صاف کرنے والا پیشہ ور مزدور، خاکروب، حلال خور، مہتر، بھنگی

چُوڑا مَنی

ایک زیور، جو سر پر پہنا جاتا ہے، ایک جواہر، جو کلغی یا تاج میں پہنتے ہیں

چُوڑا کار

چوڑیاں بنانے والا کاریگر.

چُوڑال

جس کے سر پر چوٹی ہو، چوٹی والا، کلغی والا

چُوڑالا

جس کے سر پر چوٹی ہو، چوٹی والا، کلغی والا

چُوڑانا

چِڑانا.

چُوڑاکھی

ایک پھل ہے جو فالسہ کے برابر کھٹا اور کسی قدر تلخ ہوتا ہے کچے پھل سے اچار تیار کرتے ہیں

چُوڑا توڑْنا

لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا

چُوڑا بَھنْڈار

وظیفہ جو کسی زمین٘دار خاندان کو چھوٹے افراد کے گزارے کے لیے دیا جائے

چُوڑاکھیم

ایک پھل ہے جو فالسہ کے برابر کھٹا اور کسی قدر تلخ ہوتا ہے کچے پھل سے اچار تیار کرتے ہیں

چُوڑا بَھنْڈارا

وظیفہ جو کسی زمین٘دار خاندان کو چھوٹے افراد کے گزارے کے لیے دیا جائے.

چُوڑا ٹَھنْڈا کَرنا

لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا

ایک کَوڑی گانْٹھی، چُوڑا پَہنُوں کہ ماٹھی

جیب میں زیادہ پیسہ نہ ہوتے ہوئے بھی طرح طرح کے کام کرنے یا چیزیں خریدنے کی خواہش کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone