تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جُل کے معانیدیکھیے
جُل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کوئی ایسی بات جو کسی کو دھوکہ دے کر اپنا کام نکالنے کے غرض سے کی گئی ہو، فریب دینے والی بات، فریب، دھوکا، جھانسا، دم
صفت
- بیشتر، اکثر (بڑے بڑے)
شعر
جب تک ہے دلوں میں سچائی سب ناز و نیاز وہیں تک ہیں
جب خود غرضی آ جاتی ہے جل ہوتے ہیں گھاتیں ہوتی ہیں
وہ دھوپ کے چھپر ہوں یا چھاؤں کی دیواریں
اب جو بھی اٹھائیں گے مل جل کے اٹھائیں گے
امیدیں ارمان سبھی جل دے جائیں گے جانتے تھے
جان جان کے دھوکے کھائے جان کے بات بڑھائی ہے
English meaning of jul
जुल के हिंदी अर्थ
جُل کے مترادفات
جُل کے متضادات
جُل سے متعلق محاورے
جُل کے قافیہ الفاظ
جُل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جُل)
جُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔