تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِتْنا چھوٹا اُتْنا کھوٹا" کے متعقلہ نتائج

نَجاسَت

ناپاکی، گندگی، آلائش، غلاظت، گھورا، کھاد، بول و براز، پاخانہ، گوُ، مُوت

نَجاسَت خوار

گندگی کھانے والا ، نجاست کھانے والا ۔

نَجاسَت کی پوٹ

گندگی اور غلاظت کی پوٹلی ۔

نَجاسَتِ حَقِیقی

(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔

نَجاسَتِ حَقِیقِیَّہ

نَجاسَت حُکْمی

(فقہ) وہ گندگی جو کسی ایسی جگہ لگ جائے جو اس سے پہلے پاک تھی نیز وہ گندگی جو بے ذائقہ ،بے رنگ اور بے جسم ہو اصناف کے نزدیک حدیث ِاصغر (بے وضو ہونے) اور حدیث ِاکبر (غسل کی حاجت ہونے) کا نام ہے ؛ وہ نجاست جو نظر نہ آئے ۔

نَجاسَتِ حُکْمِیَّہ

نِجاسَتِ غَلِیظَہ

(فقہ) نجاست ِحقیقی کی دو قسموں میں سے ایک ، وہ ناپاکی جو سخت ہو ؛ جیسے : خون ، آدمی کا پیشاب ، پاخانہ ، منی ؛ شراب ؛ سور کا گوشت وغیرہ ، (نجاست خفیفہ کے مقابل) ۔

نِجاسَتِ خَفِیْفَہ

(فقہ) نجاست ِحقیقی کی دو قسموں میں سے ایک ، مثلاً حلال جانوروں کا پیشاب اور حرام جانوروں کی بیٹ وغیرہ ، ہلکی قسم کی نجاست ، ایسی نجاست جو غلیظہ نہ ہو ۔

نِجاسات

ناپاکیاں، گندگیاں، بہت سی نجاستیں

نازِش اُٹھنا

نازش اٹھانا (رک) کا لازم ، گھمنڈ کی برداشت ہونا

نازِش اُٹھانا

دوسرے کی بے پروائی یا گھمنڈ کو برداشت کرنا

نَزعِ شَیطانی

شیطان کی اُکساہٹ ، وہ حالت یا کیفیت جس میں انسان شیطان کے بھڑکانے میں آجائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جِتْنا چھوٹا اُتْنا کھوٹا کے معانیدیکھیے

جِتْنا چھوٹا اُتْنا کھوٹا

jitnaa chhoTaa utnaa khoTaaजितना छोटा उतना खोटा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جِتْنا چھوٹا اُتْنا کھوٹا کے اردو معانی

  • چھوٹا (قد یا عمر میں) زیادہ ہوشیار زیادہ چالاک اور زیادہ سازشی سمجھا جاتا ہے، کمر عمر یا پستہ قد شریر کی بابت کہتے ہیں، چھوٹا دشمن اور بھی زیادہ نقصان پہنچاتا ہے

Urdu meaning of jitnaa chhoTaa utnaa khoTaa

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTaa (qad ya umr men) zyaadaa hoshyaar zyaadaa chaalaak aur zyaadaa saazishii samjhaa jaataa hai, kamar umr ya pastaakad shariir kii baabat kahte hain, chhoTaa dushman aur bhii zyaadaa nuqsaan pahunchaataa hai

English meaning of jitnaa chhoTaa utnaa khoTaa

  • so small yet so bad, a small mischievous person

जितना छोटा उतना खोटा के हिंदी अर्थ

  • छोटा (क़द या उम्र में) ज़्यादा होशयार ज़्यादा चालाक और ज़्यादा साज़िशी समझा जाता है, अल्पायु या छोटी क़द पाजी के लिए कहते हैं, छोटा दुश्मन और भी अधिक हानिकारक होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَجاسَت

ناپاکی، گندگی، آلائش، غلاظت، گھورا، کھاد، بول و براز، پاخانہ، گوُ، مُوت

نَجاسَت خوار

گندگی کھانے والا ، نجاست کھانے والا ۔

نَجاسَت کی پوٹ

گندگی اور غلاظت کی پوٹلی ۔

نَجاسَتِ حَقِیقی

(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔

نَجاسَتِ حَقِیقِیَّہ

(فقہ) ایسی ناپاکی جو کپڑے یا بدن کو تین بار دھونے (کپڑے کو نچوڑنے) سے پاک ہوجاتی ہے ، ایسی نجاست جس کو دھو کر دور کیا جاسکتا ہے ؛ وہ نجاست جو دیکھی جاسکے ۔

نَجاسَت حُکْمی

(فقہ) وہ گندگی جو کسی ایسی جگہ لگ جائے جو اس سے پہلے پاک تھی نیز وہ گندگی جو بے ذائقہ ،بے رنگ اور بے جسم ہو اصناف کے نزدیک حدیث ِاصغر (بے وضو ہونے) اور حدیث ِاکبر (غسل کی حاجت ہونے) کا نام ہے ؛ وہ نجاست جو نظر نہ آئے ۔

نَجاسَتِ حُکْمِیَّہ

(فقہ) وہ گندگی جو کسی ایسی جگہ لگ جائے جو اس سے پہلے پاک تھی نیز وہ گندگی جو بے ذائقہ ،بے رنگ اور بے جسم ہو اصناف کے نزدیک حدیث ِاصغر (بے وضو ہونے) اور حدیث ِاکبر (غسل کی حاجت ہونے) کا نام ہے ؛ وہ نجاست جو نظر نہ آئے ۔

نِجاسَتِ غَلِیظَہ

(فقہ) نجاست ِحقیقی کی دو قسموں میں سے ایک ، وہ ناپاکی جو سخت ہو ؛ جیسے : خون ، آدمی کا پیشاب ، پاخانہ ، منی ؛ شراب ؛ سور کا گوشت وغیرہ ، (نجاست خفیفہ کے مقابل) ۔

نِجاسَتِ خَفِیْفَہ

(فقہ) نجاست ِحقیقی کی دو قسموں میں سے ایک ، مثلاً حلال جانوروں کا پیشاب اور حرام جانوروں کی بیٹ وغیرہ ، ہلکی قسم کی نجاست ، ایسی نجاست جو غلیظہ نہ ہو ۔

نِجاسات

ناپاکیاں، گندگیاں، بہت سی نجاستیں

نازِش اُٹھنا

نازش اٹھانا (رک) کا لازم ، گھمنڈ کی برداشت ہونا

نازِش اُٹھانا

دوسرے کی بے پروائی یا گھمنڈ کو برداشت کرنا

نَزعِ شَیطانی

شیطان کی اُکساہٹ ، وہ حالت یا کیفیت جس میں انسان شیطان کے بھڑکانے میں آجائے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِتْنا چھوٹا اُتْنا کھوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِتْنا چھوٹا اُتْنا کھوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone