تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلوہ گر ہونا" کے متعقلہ نتائج

جَلوہ گر ہونا

نمودار ہونا، ظاہر ہونا، رونق بخش ہونا، بادشاہوں کا تشریف لانا

مَنَصَّہ شُہُود پَر جَلوَہ گَر ہونا

منظر عام پر آنا ، ظاہر ہونا ، نظر آنا ؛ وجود میں آنا ، پیدا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلوہ گر ہونا کے معانیدیکھیے

جَلوہ گر ہونا

jalvaagar honaaजलवागर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جَلوہ گر ہونا کے اردو معانی

  • نمودار ہونا، ظاہر ہونا، رونق بخش ہونا، بادشاہوں کا تشریف لانا
  • خاص بناؤ سنگھار یا سج دھج کے ساتھ سامنے آنا
  • اپنے آپ کو کسی خاص انداز سے دکھانے کے لیے منظر عام پر نمودار ہونا

Urdu meaning of jalvaagar honaa

  • Roman
  • Urdu

  • namuudaar honaa, zaahir honaa, raunak baKhash honaa, baadshaaho.n ka tashriif laanaa
  • Khaas banaa.o singhaar ya saj dhaj ke saath saamne aanaa
  • apne aap ko kisii Khaas andaaz se dikhaane ke li.e manzre aam par namuudaar honaa

English meaning of jalvaagar honaa

  • appear in pomp and glory
  • come and sit (in an assembly)

जलवागर होना के हिंदी अर्थ

  • नमूदार होना, प्रकट होना, शोभा बढ़ाना, बादशाहों का आना
  • विशेष बनाव सिंघार या सजधज के साथ सामने आना
  • अपने आपको एक विशेष शैली दिखाने के लिए प्रकट होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَلوہ گر ہونا

نمودار ہونا، ظاہر ہونا، رونق بخش ہونا، بادشاہوں کا تشریف لانا

مَنَصَّہ شُہُود پَر جَلوَہ گَر ہونا

منظر عام پر آنا ، ظاہر ہونا ، نظر آنا ؛ وجود میں آنا ، پیدا ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلوہ گر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلوہ گر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone