تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلْوَہ فِگََن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْوَہ فِگََن کے معانیدیکھیے
جَلْوَہ فِگََن کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- عکس ڈالنے والا، جلوہ دینے والا، نمودار، ظاہر، نمایاں
شعر
گھونگٹ جو گالوں سے اٹھا تار نظارہ جل گیا
سورج تھے دو جلوہ فگن ایک اس طرف ایک اس طرف
نقاب رخ اٹھا کر حسن جب جلوہ فگن ہوگا
نہ پوچھو کیا قیامت خیز رنگ انجمن ہوگا
ہاتھ رکھ دیتا ہے شانے پہ تصور ان کا
غم کی راتوں میں کوئی جلوہ فگن ہے کہ جو تھا
English meaning of jalva-figan
Persian, Arabic - Adjective
- appearance, effulgence, apparent, manifest, revealed, visible
जल्वा-फ़िगन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- दर्शन देने वाला, प्रकट, प्रकाशित, नमूदार, ज़ाहिर, स्पष्ट, प्रत्यक्ष, प्रतीत, नुमायान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلْوَہ فِگََن)
جَلْوَہ فِگََن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔