تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلْوَہ ریزی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْوَہ ریزی کے معانیدیکھیے
جَلْوَہ ریزی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- جلوہ ریز کا اسم کیفیت، جلوہ دکھانا، ظاہر ہونا، اظہار، شان و شوکت، ناز نخرے، اپنے آپ کو دکھانا
شعر
جستجو ہے وہیں وہیں ہے نظر
جلوہ ریزی جدھر جدھر کچھ ہے
بہ قدر حوصلۂ عشق جلوہ ریزی ہے
وگرنہ خانۂ آئینہ کی فضا معلوم
انہیں کو جلوہ ریزی بن گئی تھی چاندنی غم کی
افق پہ دل کی وہ چمکا کئے ماہ عزا ہو کر
English meaning of jalva-rezii
Noun, Feminine, Singular
- appearance, manifestation, splendorous and glorious appearance
जल्वा-रेज़ी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلْوَہ ریزی)
جَلْوَہ ریزی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔