تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلْوَہ گُسْتَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْوَہ گُسْتَر کے معانیدیکھیے
جَلْوَہ گُسْتَر کے اردو معانی
صفت
- جلوہ آرا، جلوہ افروز، جلوہ دکھانا، جلوہ فرما ہونا، جلوہ گر ہونا، جلوہ نما ہونا، خس بناؤ سنگھار یا سج دھج کے ساتھ سامنے آنا، اپنے کسی خاص انداز سے دکھانے کے لیے منظر عام پر نمودار ہونا
شعر
ریاضؔ معشوق ماہ پیکر کوئی نہ کوئی ہے جلوہ گستر
کہ شام آئی ہے جو مرے گھر وہ چاند لائی ہے چودھویں کا
English meaning of jalva-gustar
जलवा-गुस्तर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रकट, दिखावट, बनाव-श्रृंगार या सज-धज के साथ सामने आना, अपने किसी विशेष शैली से दिखाने के लिए प्रकट होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلْوَہ گُسْتَر)
جَلْوَہ گُسْتَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔