تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَلْوَہ کُناں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَلْوَہ کُناں کے معانیدیکھیے
جَلْوَہ کُناں کے اردو معانی
صفت
- صاف، ظاہر، روشن، منور، جلوہ دکھاتے ہوئے
شعر
شمع رو جلوہ کناں تھا مجھے معلوم نہ تھا
صاف پردے سے عیاں تھا مجھے معلوم نہ تھا
بہر رنگ و ہر شے و ہر جا و ہر سو
تجھی کو میں جلوہ کناں دیکھتا ہوں
دل میں ہے جلوہ کناں چاہ زنخداں کا خیال
عین کعبے میں نظر چشمۂ زمزم آیا
English meaning of jalva-kunaa.n
Adjective
- appearance, appearing in full glory, shining, visible or seen
जल्वा-कुनाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- साफ़, प्रकट, ज़ाहिर, प्रकाशित, रोशन, जल्वा दिखाते हुए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَلْوَہ کُناں)
جَلْوَہ کُناں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔