تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِیت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِیت کے معانیدیکھیے
جِیت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فتح، کامیابی
- برتری، فوقیت
- (مجازاً) نفع، فائدہ
شعر
یہ ایک بات سمجھنے میں رات ہو گئی ہے
میں اس سے جیت گیا ہوں کہ مات ہو گئی ہے
میں پا سکا نہ کبھی اس خلش سے چھٹکارا
وہ مجھ سے جیت بھی سکتا تھا جانے کیوں ہارا
جیت لے جائے کوئی مجھ کو نصیبوں والا
زندگی نے مجھے داؤں پہ لگا رکھا ہے
گر بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو ڈر کیسا
گر جیت گئے تو کیا کہنا ہارے بھی تو بازی مات نہیں
رات کو جیت تو پاتا نہیں لیکن یہ چراغ
کم سے کم رات کا نقصان بہت کرتا ہے
English meaning of jiit
जीत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- उक्त के आधार पर, किसी प्रतियोगिता, मुडभेड़, शर्त आदि में मिलनेवाली या होनेवाली सफलता, फ़तह, कामयाबी, युद्ध में, जीतने की अवस्था या भाव, विजय, नफ़ा, फ़ायदा
جِیت کے قافیہ الفاظ
جِیت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِیت)
جِیت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔