تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹا" کے متعقلہ نتائج

جُود

بخشش، سخاوت، فیاضی

جوڑ

جوڑنا (رک) سے ماخوذ ، تراکیب میں مستعمل جیسے: توڑ جوڑ، رشتہ جوڑ وغیرہ۔

جُڑْ

جڑنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل، اِضافَہ، جوڑ، جَمَع، ميزان، جَمَع کَرنا

جود و عطا

بخشش

جُوڈی

دیہات کے سرکاری ملازمین کو سرکار کی طرف سے دی ہوئی زمینوں پر لیا جانے والا خفیف سا محصول .

جُوڈو

جاپانی کُشتی جُوجٹ سو کی جدید شکل، جوڈو کو عام طور پر ایک جدید مارشل آرٹ کے طور پر جانا جاتا ہے، جو اس کے بعد ایک جنگی اور اولمپک کھیل میں تبدیل ہوا ہے

جُودی

رک : جُدا ، جُدی ۔

جُود و کَرَم

بخشش اور مہربانی

جُود و سَخا

سخاوت، فیاضی

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

زُود

جلد، شتاب، تند، تیز مزاج، جلد باز، تیزرو

جُوڑی

تپ لرزہ، کپکپی۔

جُوڑا

سر کے بالوں کی گرہ جو عموماً بالوں کو اکٹھا کرکے لپیٹ لینے سے بنتی ہے، سر کے بال جن کو عورتیں یکجا کرکے سر کے پیچھے گرہ دے لیتی ہیں، باندھنا، بندھنا، کھولنا، کھلنا کے ساتھ، چوڑیوں کا جوڑ

جُوڑَہ

رک: جُوڑا۔

جُدائی

علیحدگی، دوری، ہجر، فراق، تفرقہ

جُدا

۱. (i) الگ، الگ الگ

جُدِی

رک : جدا

جُڑاں

۔صفت۔ دو بچے جو ساتھ ساتھ پیدا ہوں۔ ع ۲۔ دو چیزیں جو آپس میں ملی ہوئی ہوں۔

جُوڑی ماری

(مقامی) مقبوضہ، مقبوضہ زمین جو بہ مقابلہ جدی موروثی ہو۔

جُوڑی بُخار

وہ بخار جو سردی لگ کر چڑھے۔

جُوڑا کَرنا

(عو) سر کے بالوں کو اکٹھا کرنا، سر کے بالوں کو لپیٹنا۔

جُوڑی چَڑْھنا

کپکپی طاری ہونا، خوف سے کانْپنا۔

جُوڑا کُھلْنا

جوڑا کھولنا (رک) کا لازم۔

جُوڑا کھولْنا

(عو) سر کے بنْدھے ہوئے بالوں کو کھول دینا۔

جُوڑا بنْدْھنا

جوڑا بانْدھنا (رک) کا لازم۔

جُوڑا بانْدْھنا

سر کے بالوں کو اکھٹا لپیٹ کر سر کے پچھلےحصے پر گرہ دے لینا

جُدائیگی

رک : جدا ئی

ضِد

وہ شے جو مدِ مقابل شے کے ساتھ جمع نہ ہو سکے، متضاد، برعکس

زَد

ضرر، خسارہ، وار

جوڑائی

رک : جڑائی ؛ دو یا دو سے زیادہ چیزوں کا جمع کرنا ، جوڑنے کی مزدوری این٘ٹ پتھر کے ٹکڑے جوڑنا ، ملانا ، دھات وغیرہ کے کام کا جوڑ

جوڑ پَڑْنا

تدبیر کارگر ہونا، دانْوچل جانا؛ تہمت لگنا، بہتان جڑا جانا۔

جوڑ باز

جوڑ توڑ کرنے والا، مکّار، افترا پرداز، شرارتی۔

جوڑ جوڑْنا

مصیبت لانا، دانْو چلانا، بہتان بانْدھنا۔

جوڑ ساز

(معماری) دائرے کی شکل کا لوہے کا ٹکڑا جو چنائی کے جوڑ پر کھینْچا جاتا ہے۔

جوڑیاں

جوڑی کی جمع، ایسی دو جاندار یا بے جان چیزوں کا جوڑا جو ساتھ ساتھ استعمال میں آتا یا کام میں لایا جاتا ہو، ہمراہ، ساتھ والا

جوڑ پائی

(حیوانیات) جوڑپا (رک) سے منسوب یا متعلق۔

جوڑ لَڑانا

رک: جوڑ ملانا۔

جوڑ جاڑ کَر

جوڑ کے، جمع کر کے، درست کر کے، مرمت کر کے

جوڑ بازی

مکاری، عیاری

جوڑ کا توڑ

کسی چیز کے مناسب دوسری اسی قسم کی چیز، برابر کا مقابلہ، جواب

جوڑ بانْدْھنا

کشتی کے لیے دو برابر کے پہلوانوں کو مقرر کرنا، کسی کام پر دو آدمیوں کو مقرر کرنا

جوڑ بَنْدْھنا

جوڑ باندھنا کا لازم

جوڑ چَڑھانا

رک: جوڑ بٹھانا معنی نمبر ۳۔

جوڑ پَھڑَکْنا

لڑاکا مرغ یا بٹیر کا لڑنا

جوڑ پَھڑْکانا

(مجازاً) لڑائی کرانا، فساد کرانا۔

جوڑ گَھٹاؤ

(حساب) جمع تفریق

جوڑ دینا

جوڑنا

جوڑ بَنْنا

جوڑ بنانا (رک) کا لازم۔

جوڑ مُعَمَّا

ایسا معمھ جو کسی تصویر یا شکل کے متفرق اجزا کو صحیح طریقے سے ترتیب دے کر حل کیا جاتا ہے۔

جوڑ گَھٹاؤ لَڑی

(ریاضی) سلسلۂ حسابیہ، سلسلۂ جمع و تفریق

جوڑ پا

(حیوانیات) رک: جوڑپایہ۔

جوڑ بَدنا

دو پہلوانوں کا کشتی کے واسطے انتخاب کرنا

جوڑ جوڑ دَرْد ہونا

تمام بدن میں درد ہونا، بند بند میں درد ہونا

جوڑ جاڑ

بچت، جو کچھ صرف کرنے سے بمشکل تھوڑا تھوڑا بچالیا گیا ہو، مرمت، پیوند

جوڑ جوڑ دَرْد کَرنا

تمام جسم درد کرنا، بند بند میں درد کرنا

جوڑ پَٹّی

جوڑ پَتّی

(نباتیات) ایک دوسرے میں ملی ہوئی پتیاں، مرکب پتا جیسے کچنال کا پتا

جوڑ جوڑ مر جائیں گے اور مال جمائی کھائیں گے

کنجوس کا مال یوں ہی جاتا ہے، بخیل کی دولت سے دوسرے لوگ ہی فائدہ اُٹھاتے ہیں

جوْڑی

ایسی دو جاندار یا بیجان چیزوں کا جوڑا جو ساتھ ساتھ استعمال میں آتا یا کام میں لایا جاتا ہو، جیسے گاڑی میں جتنے والے دو بیل یا گھوڑے

جوڑا

دو چیزوں یا افراد کا جوڑ یا میل جو یکساں یا مختلف ہوں، جفت

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹا کے معانیدیکھیے

جُھوٹا

jhuuTaaझूटा

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً عضو

جُھوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچا کچا ، پس خوردہ ، جو کچھ کھانے پینے کے بعد چھوڑ دینے کے سبب بچ رہے نیز وہ شے جس میں سے کچھ کھا لیا ہو یا پی لیا ہو .
  • جھوٹ بولنے والا ، دروغ کو ، بے ایمان .
  • غیر حقیقی ، بناوٹی ، دکھاوے کا (اصل یا حقیقی کی ضد) .
  • ایسا وعدہ ، عہد یا امید وغیرہ جو پوری نہ ہو ؛ غلط خبر .
  • جعلی ، کھوٹا یا نقلی (سکّہ یا دستاویز وغیرہ) جسے دغا بازی سے اصل کے مطابق بنا لیا گیا ہو .
  • مصنوعی یا تقلی (لچکے گوٹے کا کام یا جواہرات یا سونا چان٘دی وغیرہ) ، اصل کی ضد .
  • (عموماََ برتن یا کپڑا وغیرہ) استمعال کیا ہوا ، برتا ہوا ، جسے پہنا یا اوڑھا گیا ہو یا برتن جس میں کچھ کھایا پیا گیا ہو ، کورے کا نقیض .
  • کھانے پینے کی ایسی چیز جسے کسی نے تھوڑا سا کھا پی لیا ہو ، اُلش کیا ہوا .
  • (کنایۃََ) وہ عورت جو دوسرے کے استعمال میں آچکی ہو ، داشتہ ، رکھیل .
  • ایسا وار جو خالی جائے یا کارگر نہ ہو .
  • ناکارہ ، بیکار ، از کار رفتہ (عضو یا اوزار وغیرہ).
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jhuuTaa

Noun, Masculine

Adjective

  • (of henna) badly daubed or fading
  • (of tinsel) not of pure gold or silver
  • (work) spurious, base
  • false, untrue, fabricated
  • leftover (food), (food) from which someone has eaten a little
  • unwashed (dish, etc.)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone