تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُل بُوٹا" کے متعقلہ نتائج

گُل بُوٹا

پھول اور پودے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُل بُوٹا کے معانیدیکھیے

گُل بُوٹا

gul-buuTaaगुल-बूटा

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

گُل بُوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھول اور پودے
  • بیل بُوٹا، نقش و نگار
  • (مراد) سجاوٹ، آرائش، زیبائش، بناؤ، سنگار
  • کاغذ یا کسی دھات کے پتر پر نقش و نگار بنا کر کاٹ لیتے ہیں یعنی اسٹنسل کر لیتے ہیں اور اس کے نیچے رنگین کاغذ یا پنّی چپکا دیتے ہیں

شعر

Urdu meaning of gul-buuTaa

  • Roman
  • Urdu

  • phuul aur paude
  • bail buu.oTaa, naqsh-o-nigaar
  • (muraad) sajaavaT, aaraa.ish, zebaa.ish, banaa.o, singaar
  • kaaGaz ya kisii dhaat ke putr par naqsh-o-nigaar banaa kar kaaT lete hai.n yaanii asaTansal kar lete hai.n aur is ke niiche rangiin kaaGaz ya punii chipkaa dete hai.n

English meaning of gul-buuTaa

Noun, Masculine

  • flower and its plant
  • painting or sculpture, floral pattern in an embroidery
  • ( Metaphorically) makeup, decoration

गुल-बूटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • फूल एवंं पौधे
  • बनाये या लिखे हुए फूल, पत्ते, पौधे आदि, खोदे, छापे
  • ( लाक्षणिक) सजावट, बनाव, सिंगार, श्रृंगार
  • काग़ज़ या किसी धात के पत्तर पर बने हुए फूल-पत्ते इत्यादी बना कर काट लेते हैं और उसके नीचे रंगीन काग़ज़ या पन्नी चिपका देते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُل بُوٹا

پھول اور پودے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُل بُوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُل بُوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone