تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹا پڑنا" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹا پڑنا کے معانیدیکھیے

جُھوٹا پڑنا

jhuuTaa pa.Dnaaझूटा पड़ना

محاورہ

Roman

جُھوٹا پڑنا کے اردو معانی

  • دروغ گو یا وعدہ خلاف ٹھہرنا
  • کھوٹا نکلنا، ناقص یا نقلی ثابت ہونا
  • کسی عضو کا بیکار ہو جانا یا کام سے جاتا رہنا
  • وار ہاتھ یا ضرب وغیرہ کا ناکام رہنا، کسی اوزار کا ناقص ہو جانا، بیکار ہو جانا

Urdu meaning of jhuuTaa pa.Dnaa

Roman

  • daroG goya vaaadaa Khilaaf Thaharnaa
  • khoTa nikalnaa, naaqis ya naqlii saabit honaa
  • kisii uzuu ka bekaar ho jaana ya kaam se jaataa rahnaa
  • vaar haath ya zarab vaGaira ka naakaam rahnaa, kisii auzaar ka naaqis ho jaana, bekaar ho jaana

English meaning of jhuuTaa pa.Dnaa

  • be unsuccessful or ineffective
  • be proved false

झूटा पड़ना के हिंदी अर्थ

  • किसी हिस्से का बेकार हो जाना या काम का ना रहना
  • झूट बोलने वाला या वादा ख़िलाफ़ ठहरना
  • खोटा निकलना, अधूरा या नक़ली साबित होना
  • हाथ का वार या चोट इत्यादि का नाकाम रहना, किसी औज़ार का खराब हो जाना, बेकार हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نَوِیس

नाटक आदि में डायलाग लिखनेवाला, संवाद-लेखक।

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹا پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹا پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone