تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جُھوٹ کی ناؤ نَہِیں چَلْتی" کے متعقلہ نتائج

جُھوٹ کی ناؤ نَہِیں چَلْتی

جھوٹ کو فروغ نہیں ہوتا، جھوٹ سے کام نہیں چلتا

کاغَذ کی ناؤ پانی پَر نَہِیں چَلْتی

دھوکا دھڑی کا کام بہت دنوں تک نہیں چلتا، ناپائیدار چیز کسی کام نہیں آتی

سَدا ناؤ کاغَذ کی چَلْتی نَہِیں

فریب ہمیشہ نہیں چلتا

سَدا ایک رُخ ناؤ نَہِیں چَلْتی

ہمیشہ ایک حال نہیں رہتا.

مُقَدَّر کے آگے کِسی کی نَہِیں چَلْتی

۔نوشۃٔ تقدیر کے خلاف کسی کا زور نہیں چلتا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں جُھوٹ کی ناؤ نَہِیں چَلْتی کے معانیدیکھیے

جُھوٹ کی ناؤ نَہِیں چَلْتی

jhuuT kii naav nahii.n chaltiiझूट की नाव नहीं चलती

ضرب المثل

جُھوٹ کی ناؤ نَہِیں چَلْتی کے اردو معانی

  • جھوٹ کو فروغ نہیں ہوتا، جھوٹ سے کام نہیں چلتا

झूट की नाव नहीं चलती के हिंदी अर्थ

  • झूठ को बढ़ावा नहीं मिलता, झूठ से काम नहीं चलता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جُھوٹ کی ناؤ نَہِیں چَلْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جُھوٹ کی ناؤ نَہِیں چَلْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words