تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاپ کی ناؤ آج نہیں کل اور کل نہیں پرسوں ڈوبے اور ڈوبے" کے متعقلہ نتائج

پاپ کی ناؤ آج نہیں کل اور کل نہیں پرسوں ڈوبے اور ڈوبے

گناہ گار کو سزا ضرور ملتی ہے، بدی کو آخر زوال ہے

آج نہیں کل

ٹال مٹول کرنا

پَرْسوں کا ہوتا کَل اَور کَل کا ہوتا آج

ایسے مواقع پر کہتے ہیں جہاں بہت عجلت ظاہر کرنا منظور ہو.

اور نہیں تو کیا

یہی بات تو ہے، بے شک ایسا ہی ہے

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

پاپ کی ناو آج نَہِیں ، کَل کَل نَہِیں ، پَرسوں ڈُوبے اور ڈُوبے

ظالم کو سزا ضرور ملتی ہے.

آج سے کل نزدیک ہے

آج کے بعد کل ہی آئے گا یا کل آتے کیا دیر لگتی ہے، جلد ہی نتیجہ سامنے آجائے گا

اور نہیں تو

کَل کی کَل پَر ہے

رک: کل کی کل کے ساتھ ہے، کل کی کل دیکھی جائے گی.

آج ہماری کل تمہاری دیکھو لوگو پھیرا پھاری

دولت کسی شخص کے پاس سدا نہیں رہتی کبھی کسی کی اور کبھی کسی کی، زمانہ بدلتا رہتا ہے، آج عروج تو کل زوال

پَل بَھر کی آس نَہیں کَہی کَل کی بات

کل تک خدا جانے کیا ہوتا ہے، اتنی دیر میں سلطنت بگڑ جاتی ہے

کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

کل کی فکر نہ کرو، آئندہ کی فکر میں ابھی سے مبتلا نہ ہو، کل کس نے دیکھی ہے.

اَن ہونی ہونی نہیں اور ہونی ہووَنہار

ناممکن بات کبھی نہیں ہوتی اور مقدر کی لکھی ہرگز نہیں ٹلتی، جو قسمت میں لکھا ہے ضرور ہوتا ہے

کَل جو ہونا ہے آج ہو جائے

جو چیز کل پر موقوف ہے وہ آج ہو جائے، کام کی جلد سے جلد تکمیل کر لی جائے، کسی طرح تاخیر نہ کی جائے، خدشہ جلد سے جلد دور کر لیا جائے.

اَور کُچھ نہیں تو

بے گانے بھروسے کھیلا جُوا، آج نہیں تو کل مُوا

غیر کے بھروسے پر کام کرنے والا ہمیشہ خراب اور برباد ہوتا ہے

کَل کا لِیْپا دیو بَہا، آج کا لِیْپا دیکھو آ

گزری ہوئی باتوں کو جانے دو، موجودہ بات پر توجہ دو، ماضی کو نظر انداز کر کے حال پر نظر رکھو

وہ دِن اور آج کا دِن

کہیں ڈوبے بھی ترے ہیں

بگڑی ہوئی چیز نہیں سنورتی، بگڑے ہوئی چیزوں کا سنورنا دشوار ہے

گانا اور رونا، کِس کو نہیں آتا

ایسی باتیں سب جانتے ہیں، خوشی اور غم سے سب متأثر ہوتے ہیں

آج کے تَھپے آج ہی نہیں جلتے

آج کے تھاپے اُپلے آج ہی نہیں جلتے یعنی انہیں سوکھنے میں وقت لگتا ہے

بِن ہونی ہوتی نَہِیں اور ہوتی ہووَنہار

جو قسمت میں ہے ضرور ہوگا۔

جو کَل ہونا ہے وہ آج ہو جائے

عجلت کے موقع پر کہتے ہیں

کاغَذ کی ناؤ آج نَہ ڈُوبی کَل ڈُوبی

بے اصل اور نا پائیدار شے کے وجود کا کچھ اعتبار نہیں.

آج مَیں ہُوں اور تُم ہو

کوئی دقیقہ دارو گیر اور مواخذے کا اٹھا نہ رکھوں گا

آج زَبان کُھلی ہے کَل بَنْد ہے

زندگی کا اعتبار نہیں ابھی بھلے چنگے تھے اور ابھی چل بسے (عبرت دلانے، زندگی پر بھروسا نہ کرنےاور اور صداقت و ایمانداری کا یقین دلانے کے محل پر مستعمل).

کل کیا ہو

خدا جانے آئندہ کیا ہو

مُجھے اور نَہیں تُجھے ٹھور نَہیں

مجھے تیرے بغیر اور تجھے میرے بغیر چین نہیں ، نہ تو مجھ کو ہی تیرا سا ملے گا اور نہ تجھ کو ہی دوسری جگہ پسند آئے گی

گاہَک اور مَوت کا پَتا نَہیں کَب آ جائے

آج مَیں ہُوں اور وُہ ہے

کوئی دقیقہ دارو گیر اور مواخذے کا اٹھا نہ رکھوں گا

کَل کی خَبَر نَہِیں

خدا جانے آئندہ کیا ہو

جَلانے کو پُھوکَس نَہِیں اور تاپْنے کو کوئِلا

ہیں بہت غریب مگر مزاج میں امیری ہے

آج ہے سو کَل نہیں

روز بروز ابتری ہے، برا وقت آتا جاتا ہے، دنیا میں تبدیلیاں آتی رہتی ہیں، جو حالت آج ہے وہ کل نہیں ہوگی

عالِمِ کل

سب جاننے والا، دانائے کل

جھوٹ برابر پاپ نہیں

جھوٹ سب سے بڑا گناہ ہے

یہ مُن٘ھ اور دَھنیے کی چَٹن٘ی

تمھاری یہ حیثیت نہیں، تم اس قابل نہیں

کَل کی نِین٘د سونا

چین کی نیند سونا، سکون ملنا.

کِس کی رَہی اور کِس کی رَہے گی

نہ جانے کیا ہو ''دل کی اُمنگ نکال لو'' کی جگہ بولتے ہیں.

کَل بے کَل ہو جانا

بے چین و بے آرام ہو جانا.

آج اِس کا دَور ہے تو کَل اُس کا دَوْر ہے

زمانہ ایک حال پر رہتا ہے ، آج کسی کا دروج ہے تو کل کسی کا ، دنیا کی ہر حالت عارضی وار ناپائدار ہے.

آج کل کی کنیا اپنے منہ سے بَر مانگتی ہے

کلجگ کا زمانہ ہے، لوگ نامناسب باتیں کرتے ہیں، بارہ برس کی لڑکی خاوند کی خواہاں ہے

لینا دینا کُچھ نَہِیں اور گَٹْھری والے ہُوت

ایسے موقع پر کہتے ہیں جب کوئی بے عمل اور ناکارہ شخص صرف دعوے اور شیخی کے ذریعے لوگوں کو مرعوب کرنا چاہتا ہے ، ناحق کسی کا وقت خراب کرتا ہے.

کُل ہُم

کُل مِلاکر، مجموعی طور پر، کُل، فقط

ہَتھ کُل

ایک قسم کا آہنی اوزار، جس میں کوئی چیز پکڑا کر کس دی جائے، ہتھ کڑ، ہتھ کڑا، بانک، گیرا، شکنجہ، منگن

کَل پوٹِیَہ

کبوتر جس کا پوٹا آگے سے کالا ہوتا ہے.

بیگانے بَھروسے پہ کھیلا جُوا آج نَہ مُوا کل مُوا

جوغیر کے بھروسے پر کوئی کام کرتا ہے وہ بہت جلد تباہ ہوجاتا ہے.

اَپْنی کَہِی نہ اور کی سُنِی

دفعۃً مر گئے، چٹ پٹ ہو گئے، مرتے وقت کچھ کہنے سننے کا موقع نہ ملا

عِزَّت کَل جاتِی آج جائے

عزت کی پروا نہیں

کَل دُمَہ

ایسی پتنگ جس کا پیندا (نیچے کا سرا) (۴/ ۱ حصہ) کالے کاغذ کا ہو.

مُفلِس اور ہاٹ کی سَیر

غریب کا فضول خرچی کرنا ، لنگوٹی میں پھاگ کھیلنا ، مفلسی میں امیروں کی سی عادتیں۔

گَئی بُو بُودار کی اور رَہی کھال کی کھال

رتبہ کھو کر جیسے تھے ویسے ہی رہ گئے ، اپنا علیحدہ وصف کھو کر جیےس تھے ویسے ہی نکمے رہ گئے ، بن بنا کر بگڑ گئے.

ہَیئَات کُل

کوئی وجود جو مختلف اجزاء یا اکائیوں سے مل کر بنا ہو ۔

کَہْرُبی کَل

بجلی کی مشین ، برقی مشین.

یہ مُن٘ھ اور مَسور کی دال

اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے

کِس کی رَہی اور کِس کی رَہ جائے

۔دل کی اُمنگ نکالنے کی جگہ بولتے ہیں۔

اَپنا ٹینٹ نَہ نِہارنا، اور کی پَھلّی نِہارنا

اپنے طاہری عیبوں پر بھی نظر نہیں جاتی دوسروں کے پوشیدہ عیوب بھی نظر آجاتے ہیں .

وُہ دِن ہے اَور آج کا دِن ہے

رک : وہ دن اور آج کا دن ۔

جورُو کا مَرنا اور کُہْنی کی چوٹ کا لَگْنا بَرابَر ہے

(لفظاً) بیوی کے مرنے سے بھی تکلیف ہوتی ہےاسی طرح کہنی کی چوٹ بہت تکلیف دیتی ہے، سخت تکلیف جو دیر پا نہ ہو۔ اس کی نسبت بولتے ہیں.

کِس کی رَہی اور کِس کی رَہ جائے گی

نہ جانے کیا ہو ''دل کی اُمنگ نکال لو'' کی جگہ بولتے ہیں.

ہَوائی کَل

ہوا سے چلنے والی مشین ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پاپ کی ناؤ آج نہیں کل اور کل نہیں پرسوں ڈوبے اور ڈوبے کے معانیدیکھیے

پاپ کی ناؤ آج نہیں کل اور کل نہیں پرسوں ڈوبے اور ڈوبے

baap kii naa.o aaj nahii.n kal aur kal nahii.n parso.n Duube aur Duubeबाप की नाव आज नहीं कल और कल नहीं परसों डूबे और डूबे

ضرب المثل

پاپ کی ناؤ آج نہیں کل اور کل نہیں پرسوں ڈوبے اور ڈوبے کے اردو معانی

  • گناہ گار کو سزا ضرور ملتی ہے، بدی کو آخر زوال ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

बाप की नाव आज नहीं कल और कल नहीं परसों डूबे और डूबे के हिंदी अर्थ

  • पापी को दण्ड अवश्य मीलता है, बुराई को अवश्य पतन है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاپ کی ناؤ آج نہیں کل اور کل نہیں پرسوں ڈوبے اور ڈوبے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاپ کی ناؤ آج نہیں کل اور کل نہیں پرسوں ڈوبے اور ڈوبے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words