تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھر جَھر" کے متعقلہ نتائج

جَھر جَھر

جھر کی آواز کے ساتھ، یک بیک، تیزی سے

جَھر

پتّوں کا گرنا، قفل کا کھٹکا، متواتر بارش جھڑی، بوچھاڑ، رک، جھڑ

جَھر سے

پھٹنے چرنے کی آواز کے ساتھ ، ایک ساتھ ، دفعۃً ،یک لخت.

جَھر پانی

بارش کی جھڑی .

جَھر ڈالْنا

رک: جھر جھر کر ڈالنا.

جھا جَھر

پاؤں کا ایک زیور، جس میں گھن٘گرو لگے ہوتے ہیں، جھان٘جھ، جھان٘جن، مجیرا

ٹِلی لِلی جَھر

rude expression of derision

ٹِلی لی جَھر

رک، ٹلی لی.

جَھر کَر دینا

رک: جھر جھر کر ڈالنا.

مور ناچْتا ہے اَپنے پانْو دیکھ کَر جَھر جاتا ہے

ساری اُمنگیں ، حوصلے ، خوشیاں ، لذتیں ، نعمتیں ، اوصاف ذرا سے عیب کے باعث تکلیف و تکدر بن جاتے ہیں ، عیب ذرا سا بھی ُبرا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھر جَھر کے معانیدیکھیے

جَھر جَھر

jhar-jharझर-झर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

مادہ: جَھر

  • Roman
  • Urdu

جَھر جَھر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جھر کی آواز کے ساتھ، یک بیک، تیزی سے
  • لگاتار، برابر، مسلسل، جھڑی کے ساتھ

اسم، مؤنث

  • جھرجھر کی آواز پیدا ہونا
  • تیز ہوا چلنے سے پیدا ہونے والی آواز
  • بارش کی جھڑی لگنے یا برسنے کی آواز
  • جھرنے کا پانی گرنے کی آواز

شعر

Urdu meaning of jhar-jhar

  • Roman
  • Urdu

  • jhar kii aavaaz ke saath, yakbaayak, tezii se
  • lagaataar, baraabar, musalsal, jha.Dii ke saath
  • jharjhar kii aavaaz paida honaa
  • tez hu.a chalne se paida hone vaalii aavaaz
  • baarish kii jha.Dii lagne ya barasne kii aavaaz
  • jharne ka paanii girne kii aavaaz

English meaning of jhar-jhar

Adverb

  • accidently, all of sudden
  • continuously, constantly

Noun, Feminine

  • sound of running water
  • running in a slender stream (water)
  • trickling, splashing

झर-झर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • झर की आवाज़ के साथ, अकस्मात, तेज़ी से, झर से
  • लगातार, बराबर, निरंतर, झड़ी के साथ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी प्रकार से उत्पन्न झर-झर शब्द
  • तेज़ हवा चलने से होने वाला शब्द
  • वर्षा की झड़ी लगने या बरसने की ध्वनि
  • झरने का जल गिरने या जल के चहने का शब्द

جَھر جَھر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَھر جَھر

جھر کی آواز کے ساتھ، یک بیک، تیزی سے

جَھر

پتّوں کا گرنا، قفل کا کھٹکا، متواتر بارش جھڑی، بوچھاڑ، رک، جھڑ

جَھر سے

پھٹنے چرنے کی آواز کے ساتھ ، ایک ساتھ ، دفعۃً ،یک لخت.

جَھر پانی

بارش کی جھڑی .

جَھر ڈالْنا

رک: جھر جھر کر ڈالنا.

جھا جَھر

پاؤں کا ایک زیور، جس میں گھن٘گرو لگے ہوتے ہیں، جھان٘جھ، جھان٘جن، مجیرا

ٹِلی لِلی جَھر

rude expression of derision

ٹِلی لی جَھر

رک، ٹلی لی.

جَھر کَر دینا

رک: جھر جھر کر ڈالنا.

مور ناچْتا ہے اَپنے پانْو دیکھ کَر جَھر جاتا ہے

ساری اُمنگیں ، حوصلے ، خوشیاں ، لذتیں ، نعمتیں ، اوصاف ذرا سے عیب کے باعث تکلیف و تکدر بن جاتے ہیں ، عیب ذرا سا بھی ُبرا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھر جَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھر جَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone