تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھَروکھا" کے متعقلہ نتائج

جھَروکھا

وہ کھڑکیاں جو تماشا دیکھنے کے واسطے باغ یا دریا کی طرف واقع ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں جھَروکھا کے معانیدیکھیے

جھَروکھا

jharokhaझरोखा

اصل: سنسکرت

دیکھیے: جَھروکا

  • Roman
  • Urdu

جھَروکھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کھڑکیاں جو تماشا دیکھنے کے واسطے باغ یا دریا کی طرف واقع ہوں
  • موکھا، کھڑکی، دریچہ، غرفہ
  • بچاو کا راستہ

Urdu meaning of jharokha

  • Roman
  • Urdu

  • vo khi.Dkiyaa.n jo tamaashaa dekhne ke vaaste baaG ya dariyaa kii taraf vaaqya huu.n
  • mokhaa, khi.Dkii, dariicha, Garfaa
  • bachaa.o ka raasta

English meaning of jharokha

Noun, Masculine

  • window with lattice or curtains, window of an oriel, open door or arch (of a summer-house or royal places)
  • loop-hole, eyelet-hole, lattice, window, casement, skylight, peephole, embrasure
  • escape route

झरोखा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रोशनी और हवा के लिए बनाई गई जालीदार छोटी खिड़की, दीवारों आदि में बनी हुई झँझरी, छोटी खिड़की या मोखा जिसे हवा और रोशनी आदि के लिये बनाते हैं
  • खिड़की, गवाक्ष, गौखा
  • बचाव का रास्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھَروکھا

وہ کھڑکیاں جو تماشا دیکھنے کے واسطے باغ یا دریا کی طرف واقع ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھَروکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھَروکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone