تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِھرجِھر" کے متعقلہ نتائج

جِھرجِھر

آہستہ آہستہ، دھیرے دھیرے، جھر جھر کی آواز کے ساتھ

جِھرجِھرا

۱. لیر لیر ؛ جھر جھر کی آواز والا.

جِھرجِھری

جِھرجِھرا (رک) کی تانیث ۔

جِھرجِھرانا

چھوٹی سی دھار میں بہنا، تھوڑا تھوڑا بہنا، تیزی میں کہیں کہیں کمی واقع ہوجانا (وہ حالت جب تیز بہنے والے پانی کی رفتار تن٘گ راستے کے سبب قدرے سست ہو جاتی ہے)، جِھر جِھر کی آواز پیدا کرنا

جِھرجِھری آواز

ناصاف آواز، جو ٹھیک نہ نکلے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِھرجِھر کے معانیدیکھیے

جِھرجِھر

jhirjhirझिरझिर

  • Roman
  • Urdu

جِھرجِھر کے اردو معانی

ہندی - فعل متعلق

  • آہستہ آہستہ، دھیرے دھیرے، جھر جھر کی آواز کے ساتھ
  • تیز ہوا کے چلنے سے نکلنے والی آواز، جھرنے سے پانی گرنے یا ٹپکنے کے دوران ہونے والی آواز

سنسکرت - صفت

  • چھوٹی سی دھار میں بہتا ہوا (پانی)، قطرہ قطرہ کر کے گرتا یا بہتا ہوا، ٹپکنے والا

Urdu meaning of jhirjhir

  • Roman
  • Urdu

  • aahista aahista, dhiire dhiire, jhar jhar kii aavaaz ke saath
  • tez hu.a ke chalne se nikalne vaalii aavaaz, jharne se paanii girne ya Tapakne ke dauraan hone aavaaz
  • chhoTii sii dhaar me.n bahtaa hu.a (paanii), qatra qatra kar ke girtaa ya bahtaa hu.a, Tapakne vaala

English meaning of jhirjhir

Hindi - Adverb

  • the sound produced in tearing cloth, a tatter, a shred

झिरझिर के हिंदी अर्थ

हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • धीरे-धीरे, मंद-मंद, शनैः-शनैः, झिर-झिर की ध्वनी के साथ, झिप झिर शब्द के साथ
  • तेज़ हवा के चलने से निकलने वाली ध्वनी, झरने से पानी गिरने या टपकते हुए होने वाली ध्वनी, जैसे: झिरझिर हवा बहना

संस्कृत - विशेषण

  • थोड़ा-थोड़ा करके और मन्द गति से झिरझिर की ध्वनि के साथ, धीरे-धीरे, कलकल, जैसे: झिरझिर झरना (पानी का सोता) बहना, झिरझिर झरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جِھرجِھر

آہستہ آہستہ، دھیرے دھیرے، جھر جھر کی آواز کے ساتھ

جِھرجِھرا

۱. لیر لیر ؛ جھر جھر کی آواز والا.

جِھرجِھری

جِھرجِھرا (رک) کی تانیث ۔

جِھرجِھرانا

چھوٹی سی دھار میں بہنا، تھوڑا تھوڑا بہنا، تیزی میں کہیں کہیں کمی واقع ہوجانا (وہ حالت جب تیز بہنے والے پانی کی رفتار تن٘گ راستے کے سبب قدرے سست ہو جاتی ہے)، جِھر جِھر کی آواز پیدا کرنا

جِھرجِھری آواز

ناصاف آواز، جو ٹھیک نہ نکلے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِھرجِھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِھرجِھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone