تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھنْڈا گاڑنا" کے متعقلہ نتائج

جَھنْڈا گاڑنا

سِکّہ بٹھانا، تسلُّط یا قبضہ جمانا، کسی جگہ یا مقام وغیرہ کو مسخّر کرنا، اہم کارنامہ انجام دینا

عَرْش پَر جَھنْڈا گاڑْنا

کارنمایاں انجام دینا، بڑا رتبہ یا اثر واقتدار یا شہرت حاصل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھنْڈا گاڑنا کے معانیدیکھیے

جَھنْڈا گاڑنا

jhanDaa gaa.Dnaaझंडा गाड़ना

اصل: سنسکرت

مادہ: جَھنْڈا

  • Roman
  • Urdu

جَھنْڈا گاڑنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • سِکّہ بٹھانا، تسلُّط یا قبضہ جمانا، کسی جگہ یا مقام وغیرہ کو مسخّر کرنا، اہم کارنامہ انجام دینا

Urdu meaning of jhanDaa gaa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sakaa biThaanaa, tasaluXut ya qabzaa jamaanaa, kisii jagah ya muqaam vaGaira ko musaKhKhar karnaa, aham kaarnaamaa anjaam denaa

English meaning of jhanDaa gaa.Dnaa

Compound Verb

  • to set up or plant a flag, conquer, establish one's authority

झंडा गाड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • झंडा लगाना, क़बज़ा जमाना, अहम कारनामा अंजाम देना, विजयी होना, सिक्का बिठाना

جَھنْڈا گاڑنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَھنْڈا گاڑنا

سِکّہ بٹھانا، تسلُّط یا قبضہ جمانا، کسی جگہ یا مقام وغیرہ کو مسخّر کرنا، اہم کارنامہ انجام دینا

عَرْش پَر جَھنْڈا گاڑْنا

کارنمایاں انجام دینا، بڑا رتبہ یا اثر واقتدار یا شہرت حاصل کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھنْڈا گاڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھنْڈا گاڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone