تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَھکولا کھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَھکولا کھانا کے معانیدیکھیے
جَھکولا کھانا کے اردو معانی
- زمانے کے گرم و سرد آزمانا.
- لڑکھڑانا ، ڈولنا ، جھومنا.
- کشتی یا جہاز وغیرہ کا پانی کی روکے ریلے س ڈگمگانا.
- (پانی یا ہوا کی لہر سے) ہلنا جُلنا ؛ پانی میں کبھی ڈوبنا کبھی اُبھرنا ، غوطے کھانا.
झकोला खाना के हिंदी अर्थ
- क्षति या जहाज़ वग़ैरा का पानी की रोके रेले स डगमगाना
- ज़माने के गर्म-ओ-सर्द आज़माना
- (पानी या हुआ की लहर से) हिलना जुलना , पानी में कभी डूबना कभी उभरना, गोते खाना
- लड़खड़ाना, डोलना, झूमना
جَھکولا کھانا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَھکولا کھانا)
جَھکولا کھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔