تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھا" کے متعقلہ نتائج

ژ

فارسی حروف تہجی کا چودھواں اور باعتبار صوت اردو کا ستائیسواں حرف، جسے زائے فارسی یا عجمی بھی کہتے ہیں، عربی اور سنسکرت میں یہ حرف نہیں پایا جاتا، حروف ج، چ، ز، س اور ش سے بدل جاتا ہے. حساب جمل میں اس کے عدد حرف ز کے برابر یعنی سات رکھے گئے ہیں

ژائیں

سن سن، زن زن کی آواز

ژاغَہ

ژَلَّہ

پس خوردہ ، جھوٹن ، بچا ہوا کھانا نیز رک : زلہ جو زیادہ مُستعمل ہے.

ژالَہ

یخ بستہ پانی کے ٹکڑے جو بارش کے ساتھ یا بغیر بارش کے آسمان سے برستے ہیں، اولا

ژال

عورت، زن، بیوی

ژَنگ

گھنٹی جو اونٹ یا بیل کے گلے میں پڑی ہو ، جرسِ کارواں ، دار ، گھنٹہ ، جلاجل.

ژاژ

نہایت سفید رنگ کی ایک سخت گھاس جو بہت بدمزہ اور خاردار ہوتی ہے، اس کی سختی اور بدمزگی کی وجہ سے اونٹ بھی اس کو نہیں کھا سکتا ہے، اونٹ کٹارا

ژَد

گون٘د ، ممغ ، سیز.

ژَیان

ژَنْد باف

بُلبل ، قمری ، طاثرِ نوا سن٘ج ، خوش الحان پرن٘د.

ژَدْوار

مخروطی شکل کی گرہ دار جڑ جو انتہائی تلخ ہوتی ہے اور دواؤں میں کام آتی ہے، جدوار

ژَنْدَہ

پرانا کپڑا، چیتھڑا، گدڑی، پرانا خرقہ، ژند

ژَرْف بیں

گہرائی تک دیکھنے والا، حقیقت شناس، باریک بیں

ژَنْد

زرتشت کی مذہبی کتاب کا نام

ژَاژْخا

فضول یا بیہودہ باتیں کرنے والا، لغو گو، یاوہ گو

ژَنْدَہ پِیل

بڑا ہاتھی

ژَنْدَہ رُود

پُرانا دریا ؛ (مجازاً) دریائے نیل.

ژَنْد بافی

گانا گانا، خوش الحانی ، نغمہ سرائی ، زمزمہ خوانی.

ژَرْف

گہرائی، عُمق

ژَرْف کاری

ژرف بینی، گہرائی

ژَرْف بِینی

عمیق نظر سے دیکھنا ، باریک بینی ، دِیدہ وری.

ژَن ژَن

رک : زن زن.

ژَرْف مَکَان

دریا کی تہہ میں جانداروں کے رہنے کی جگہ ؛ زیرِآب تہہ خانہ ، زیرِ زمین خانہ ، تہہ خانہ.

ژاژ خائے

ژَرْف نِگاہ

گہری نظر رکھنے والا ، باریک بین ، دِیدہ ور.

ژَفَک

ژَرْفائے دِل

دل کی گہرائی، وسعت، صحن

ژالہ زدگی

اولے طوفان سے متاثر ہونا، اولے پڑنا

ژَنْد اَوِسْتا

آتش پرستوں کے مذہب کی مقدس کتاب جس میں بانی مذہب زرتشت کی تعلیمات اور عقائد درج ہیں

ژاژ خائی

لغو اور بے معنی گفتگو، بیہودہ گوئی، لاف زنی، بکواس

ژَرْف نِگَہی

گہری نظر، دوربینی، باریک بینی، عمق نگاہی

ژَندَف

ژالَہ باری

اولوں کی بارش

ژَرف نِگاہی

گہری نظر، دوربینی، باریک بینی، عمق نگاہی

ژَرْف بَیانی

نازک خیالی، خیالی آرائی، باریک بینی

ژالَہ ہونا

برف کی مانند ہونا، ٹھنڈا ہونا، سرد ہونا

ژَلَّہ رُبائی

کسی کے آگے کا بچا ہوا کھانا کھانا ، جھوٹن کھانا ، بچا کُچا کھانا.

ژَنْدَہ پوش

خرقہ پوش، گدڑی پوش

ژاژ فَروشی

تعریف کرنا، بُرائی بیان کرنا

ژَرْفِ تَخَیُّل

حُسنِ خیال، خیال کی لطافت

جھ

اردو کی تہجی ترتیب کا تیرھواں مصمتہ، جو لکھائی میں جیم اور ھ (ج + ھ) ملا کر لکھا جاتا ہے، حنک (تالو) سے ادا کئے جانے کی وجہ سے حنکیہ اور تحریر میں ’’ھ‘‘ کی شمولیت کی وجہ سے ’’ج‘‘ کی ہائیہ شکل کہلاتا ہے، دیونا گری میں نواں مصمتہ(#) ہے

ژالَۂِ نَرْگِس

ژالَہ بار ہونا

اولے برسنا، اولے کی بارش ہونا

جھا

طبلے کی گتوں میں سے ایک گت

زَہے

(کلمۂ تحسین) شاباش، ہے سبحان اللہ، آفرین، واہ واہ، کیا کہنے (گاہے طنزاً مستعمل)

زاہی

بارونق چہرے والا، آب و تاب والا.

zho

DZO کا متبادل-.

ضُحیٰ

چاشت با صبح کے ناشتے کا وقت (تقریباً ۹ بجے صبح)، وہ کام جو چاشت کے وقت کیا جائے

جھگڑی

جَھگْڑا

معمولی تکرار، لڑائی، دن٘گا، فساد

جَھگْڑوں

بحث، حُجُّت، تکرار، اختلاف، قصّہ، قضیہ، الجھن، جنجال، کھٹراگ، بکھیڑا، معمولی تکرار، لڑائی، دن٘گا، فساد

جِھیں جِھیں

تکرار، بک بک، جِھک جِھک

جَھگْڑے

جھگڑا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

جھا جھا

بھن٘گ کا ایک مرکب، جو نشہ آور ہوتا ہے

جَھڑاں

رک : جھڑا (۱) .

جَھڑا

جھڑا ہوا، جس کو خارج کیا جا چکا ہو

جَھڑی

۲. (بحث یا باتوں وغیرہ کا) سلسلہ.

جَھڑنا

گِرنا، اوپر سے نیچے آنا یا بہنا، دور ہونا، الگ ہونا، جُدا ہونا

جَھڑنی

گرنے والا، وہ جو سردیوں میں پتے گرائے

اردو، انگلش اور ہندی میں جھا کے معانیدیکھیے

جھا

jhaaझा

اصل: سنسکرت

وزن : 2

جھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گجراتی اور میتھلی برہمنوں میں ایک خاص طبقے کا خاندانی نام
  • طبلے کی گتوں میں سے ایک گت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ژ

فارسی حروف تہجی کا چودھواں اور باعتبار صوت اردو کا ستائیسواں حرف، جسے زائے فارسی یا عجمی بھی کہتے ہیں، عربی اور سنسکرت میں یہ حرف نہیں پایا جاتا، حروف ج، چ، ز، س اور ش سے بدل جاتا ہے. حساب جمل میں اس کے عدد حرف ز کے برابر یعنی سات رکھے گئے ہیں

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

झा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गुजराती ब्राह्मणों और मैथिली ब्राह्मणों में एक कुलनाम या सरनेम
  • तबले की गतों में से एक गत

جھا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone