تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَو" کے متعقلہ نتائج

تَمادِی

درازی، طول

تَمادی عارِض ہونا

(قانون) مدت جو کسی کام کے لیے مقرر ہو یا عائد ہوتی ہو

تَمادِیٔ اَیّام

زمانے کا طول، مدت کی درازی

تومْڑا

رک: تون٘با.

تامْڑا

ایک قسم کا جواہر ، ادنیٰ قسم کا گہرا سیاہی مائل تان٘بے کے رن٘گ کا یاقوت جس میں چمک اور آب بہت کم ہو ؛ رک : تان٘بڑا.

تومْڑی

سوکھا ہوا چھوٹا تون٘با، تان٘بے کی چھاگل جس میں فقیر پانی یا آٹا وغیرہ رکھتے ہیں، کشکول

تامْڑَہ

رک : تامڑا.

تُمْڑی

آتش بازی کا بڑا انار

تَعَمُّدی

تعمد (رک) سے متعلق یا منسوب، تعمد کا .

قانُونِ تَمادی

وہ قانون جو کسی مقدمے کی میعادِ سماعت کی حد کا تعین کرتا ہے.

بَحْثِ تَمادِی

درازیٔ میعاد کی بحث

تامْڑا نِکَل آنا

بال اڑ کر کھوپڑی صاف ہوجانا ، گنجا ہوجانا.

تامْڑا نِکَل آنا

تانبے کے رنگ کا ہوجانا۔ بد رنگ ہوجانا۔ بال اُڑکر کھوپڑی صاف ہوجانا۔ گنجا ہوجانا۔

عُذْرِ تَمادِی اَیّام

(قانون) میعاد گزرنے کا عذر .

خُوْشْ اِعْتِمَاْدِیْ

اعتبار یا بھروسہ کرنے کی حالت

نا اِْعتِمَاْدی

بے اعتمادی، بے اعتباری، اعتماد نہ ہونے کی کیفیت، بھروسا نہ ہونے کی حالت

بَدْ اِعْتِمادِی

بے اعتباری، غیر اعتمادی، عدم اعتماد

خُود اِعتِمَادی

اپنے پر بھروسہ اور اعتماد ہونا، اپنے قول یا عمل کو موثر اور مفید سمجھنے کا احساس، ذاتی رائے یا طاقت پر بھروسا ہونے کا یقین

اِعْتِمادی

بھروسے کے قابل، جس پر بھروسا ہو

سَنگِ تامْڑَہ

ادنیٰ قسم کا گہرا سیاہی مائل ، تان٘بے کے رن٘گ کا یاقوت جس میں چمک اور آب بہت کم ہوتی ہے.

توم توم رے باجے تومْڑی

تومڑی کے بجنے کی آواز پر لگائی جانے والی صدا.

مُعْتَمَدی

معتمد کا کام یا عہدہ، سیکرٹری شپ، معتمد ہونا

بے اِعْتِمادی

عدم اعتماد، بھروسہ کا فقدان

مُدافَعَتی مادّے

(نباتیات) جراثیم کے زہریلے مادے یعنی سموم کے مقابلے کے لیے جسم کے خلیوں کا سموم

اردو، انگلش اور ہندی میں جَو کے معانیدیکھیے

جَو

jauजौ

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: غلہ

Roman

جَو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جو کے برابر وزن .
  • انچ کا تیسرا حصہ .
  • انگشت کا آٹھواں حصہ .
  • انگلیوں کے پوروں کا نشان .
  • ایک قسم کا اناج جو زردی مائل سفید رنگ کا چھلکے دار ہوتا ہے اس کی شکل گیہوں سے کسی قدر مختلف ہوتی ہے اس کے سرے نوک دار ہہوتے ہیں ، عموماً غریب لوگ گیہوں کی جگہ اسے استعمال کرتے ، آش جو عموما مریضوں کے کام آتا ہے ، شعیر ، لاط Hordeum Vulgare .
  • دانے کے سرے پر لگا ہوا باریک اور کھردرا تنکا جو گن٘واری زبان میں ٹنٹرا کہلاتا ہے .
  • لمبائی یا وزن میں جو برابر چیز (کنایۃً) قلیل مقدار .
  • (رک) : جب.
  • ۔(ف۔ معانی نمبر ۱۔۲ میں) مذکر۔ ایک قسم کا غلّہ۔ ۲۔مقدار قلیل۔ ذرا۔ ۳۔انچ کا تیسرا حصّہ۔
  • بین کی ایک قسم کو بجانے کی مخروطی شکل کی چھ انچ لمبی چوب جو اس کے لیے مضراب کا کام دیتی ہے، جب سُر گھوٹا مورک ، مہرک .

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ضَو

روشنی، چمک، آفتاب کی روشنی

شعر

Urdu meaning of jau

Roman

  • jo ke baraabar vazan
  • inch ka tiisraa hissaa
  • angusht ka aaThvaa.n hissaa
  • ungliiyo.n ke poro.n ka nishaan
  • ek kism ka anaaj jo zardii maa.il safaid rang ka chhilkedaar hotaa hai is kii shakl gehuu.n se kisii qadar muKhtlif hotii hai is ke sire nokadaar hahote hai.n, umuuman Gariib log gehuu.n kii jagah use istimaal karte, aash jau amomaa mariizo.n ke kaam aataa hai, sha.iir, laat Hordeum Vulgare
  • daane ke sire par laga hu.a baariik aur khurdaraa tinkaa jo ganvaarii zabaan me.n TanTraa kahlaataa hai
  • lambaa.ii ya vazan me.n jo baraabar chiiz (kanaa.en) qaliil miqdaar
  • (ruk) ha jab
  • ۔(pha। ma.aanii nambar १।२ men) muzakkar। ek kism ka gala। २।miqdaar qaliil। zaraa। ३।inch ka tiisraa hissaa
  • bain kii ek qism ko bajaane kii maKhruutii shakl kii chhः inch lambii chaub jo is ke li.e mizraab ka kaam detii hai, jab sur ghoTaa mavarriq, muharrik

English meaning of jau

Noun, Masculine

  • Barley
  • barley, a grain of barley
  • one-third of an inch
  • something very little or minute, small quantity or size
  • something with a weight of a grain

जौ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त पौधे का दाना या बीज जो गेहूँ के दाने की अपेक्षा कुछ बड़ा तथा लंबोतरा होता है।
  • एक प्रसिद्ध पौधा जि पीसकर बनाया हुआ चूर्ण रोटी बनाने के काम आता है। विशेष-यह पौधा गेहूँ के पौधे से बहुत-कुछ मिलता-जुलता होता है।
  • एक प्रसिद्ध अन्न, यव।।
  • गेहूँ की तरह का एक प्रसिद्ध खाद्यान्न जिसका आटा बनाकर उपयोग किया जाता है
  • यज्ञ तथा अन्य कर्मकांडों में प्रयोग किया जाने वाला हविष्यान्न; यव
  • छह राई की मात्रा या तौल
  • एक पौधा जिससे टोकरियाँ बनाई जाती हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَمادِی

درازی، طول

تَمادی عارِض ہونا

(قانون) مدت جو کسی کام کے لیے مقرر ہو یا عائد ہوتی ہو

تَمادِیٔ اَیّام

زمانے کا طول، مدت کی درازی

تومْڑا

رک: تون٘با.

تامْڑا

ایک قسم کا جواہر ، ادنیٰ قسم کا گہرا سیاہی مائل تان٘بے کے رن٘گ کا یاقوت جس میں چمک اور آب بہت کم ہو ؛ رک : تان٘بڑا.

تومْڑی

سوکھا ہوا چھوٹا تون٘با، تان٘بے کی چھاگل جس میں فقیر پانی یا آٹا وغیرہ رکھتے ہیں، کشکول

تامْڑَہ

رک : تامڑا.

تُمْڑی

آتش بازی کا بڑا انار

تَعَمُّدی

تعمد (رک) سے متعلق یا منسوب، تعمد کا .

قانُونِ تَمادی

وہ قانون جو کسی مقدمے کی میعادِ سماعت کی حد کا تعین کرتا ہے.

بَحْثِ تَمادِی

درازیٔ میعاد کی بحث

تامْڑا نِکَل آنا

بال اڑ کر کھوپڑی صاف ہوجانا ، گنجا ہوجانا.

تامْڑا نِکَل آنا

تانبے کے رنگ کا ہوجانا۔ بد رنگ ہوجانا۔ بال اُڑکر کھوپڑی صاف ہوجانا۔ گنجا ہوجانا۔

عُذْرِ تَمادِی اَیّام

(قانون) میعاد گزرنے کا عذر .

خُوْشْ اِعْتِمَاْدِیْ

اعتبار یا بھروسہ کرنے کی حالت

نا اِْعتِمَاْدی

بے اعتمادی، بے اعتباری، اعتماد نہ ہونے کی کیفیت، بھروسا نہ ہونے کی حالت

بَدْ اِعْتِمادِی

بے اعتباری، غیر اعتمادی، عدم اعتماد

خُود اِعتِمَادی

اپنے پر بھروسہ اور اعتماد ہونا، اپنے قول یا عمل کو موثر اور مفید سمجھنے کا احساس، ذاتی رائے یا طاقت پر بھروسا ہونے کا یقین

اِعْتِمادی

بھروسے کے قابل، جس پر بھروسا ہو

سَنگِ تامْڑَہ

ادنیٰ قسم کا گہرا سیاہی مائل ، تان٘بے کے رن٘گ کا یاقوت جس میں چمک اور آب بہت کم ہوتی ہے.

توم توم رے باجے تومْڑی

تومڑی کے بجنے کی آواز پر لگائی جانے والی صدا.

مُعْتَمَدی

معتمد کا کام یا عہدہ، سیکرٹری شپ، معتمد ہونا

بے اِعْتِمادی

عدم اعتماد، بھروسہ کا فقدان

مُدافَعَتی مادّے

(نباتیات) جراثیم کے زہریلے مادے یعنی سموم کے مقابلے کے لیے جسم کے خلیوں کا سموم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone