تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَپْنا" کے متعقلہ نتائج

تَپْنا

گرم ہونا، جلنا، بھبکنا، تنّا ہونا، تمازت آفتاب سے۔ دوپہر کو یہ مکان تپتا تھا

چھاتی تَپْنا

غذا ہضم نہ ہونے سے سینے میں جلن سی محسوس ہونا

کَنْپَٹْیاں تَپْنا

بہت زیادہ غصّے ہونا

تانبے کی طَرَح تَپْنا

جس طرح تان٘با دھوپ میں خوب گرم ہوجاتا ہے اسی طرح دھوپ یا گرمی سے گرم ہو جانا، بری طرح گرم ہونا، شدید تپش کی وجہ سے جلنا بھلسنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَپْنا کے معانیدیکھیے

تَپْنا

tapnaaतपना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو فقراء

  • Roman
  • Urdu

تَپْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • گرم ہونا، جلنا، بھبکنا، تنّا ہونا، تمازت آفتاب سے۔ دوپہر کو یہ مکان تپتا تھا
  • (کسی داخلی اذیت وغیرہ سے) تکلیف اٹھانا، تڑپنا، رنج اٹھانا؛ غصہ کرنا؛ چڑنا

شعر

Urdu meaning of tapnaa

  • Roman
  • Urdu

  • garm honaa, jalnaa, bhubaknaa, tanaa honaa, tamaazat aaftaab se। dopahar ko ye tapta tha
  • (kisii daaKhilii aziiyat vaGaira se) takliif uThaanaa, ta.Dapnaa, ranj uThaanaa; Gussaa karnaa; chi.Dnaa

English meaning of tapnaa

Intransitive verb

  • be heated, become hot, glow, burn with fever
  • be furious or angry

तपना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • अधिक ताप से युक्त होना, तप्त होना, गर्म होना, जलना
  • तप या तपस्या करना, तकलीफ़ उठाना, तड़पना, रंज उठाना, ग़ुस्सा करना, चिड़ना
  • किसी पदार्थ का पकना या सिंकना
  • सूर्य का प्रखर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَپْنا

گرم ہونا، جلنا، بھبکنا، تنّا ہونا، تمازت آفتاب سے۔ دوپہر کو یہ مکان تپتا تھا

چھاتی تَپْنا

غذا ہضم نہ ہونے سے سینے میں جلن سی محسوس ہونا

کَنْپَٹْیاں تَپْنا

بہت زیادہ غصّے ہونا

تانبے کی طَرَح تَپْنا

جس طرح تان٘با دھوپ میں خوب گرم ہوجاتا ہے اسی طرح دھوپ یا گرمی سے گرم ہو جانا، بری طرح گرم ہونا، شدید تپش کی وجہ سے جلنا بھلسنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَپْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَپْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone