تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرِ کو جَپنا" کے متعقلہ نتائج

ہَرِ کو جَپنا

بھگوان کو یاد کرنا ، وشن جی کا نام لینا ، پوجا کرنا ۔

ہَرِ کا نام جَپنا

مہادیو کی پوجا کرنا ، بھگوان کو یاد کرنا ۔

ہَرِ کو بَھجنا

بھگوان کی پوجا کرنا ، عبادت کرنا ۔

ہَرِہَر جَپنا

ہر کی مالا جپنا ، شیو اور وشن جی کا ذکر کرنا ، بھگوان کا کثرت سے نام لینا ۔

ہَرِ بول

(ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق) خدا کا نام لے (جب کوئی مرنے لگے تو اسے کہتے ہیں)

ہَرِ دَوار

(رک : ہر مع تحتی الفاظ و تراکیب) شمالی ہند کی ایک مشہور تیرتھ گاہ ، دیوتاؤں کا مسکن ، وہ مقدس مقام جہاں کا مندر خاص شہرت رکھتا ہے ۔

ہَرِ مِلنا

بھگوان کا مِلنا ، بھگوان سے رابطہ ہونا ۔

ہَرِ گُن

وشن جی کی خصوصیتیں ، بھگوان کی خوبیاں

ہَرِ بَھگَت

وشنو کی پرستش کرنے والا ، پجاری

ہَرِ جَس

رک : ہریش

ہَرِ ہانْکنا

(طنزاً) بھگوان کا نام لینا ۔

ہَرِ بول ہَر

(ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق) خدا کا نام لے ، یہ نہیں ہوسکتا جو تو کہتا ہے

ہَرِ بَھجنا

وشن جی کی پوجا کرنا ، وشنو کا بھجن کرنا ، (ہندوؤں کے) خدا کا نام لینا ، مالا جپنا ۔

ہَرِ چَرچا

وشن جی کے متعلق نیز مذہبی گفتگو

ہَرِ جی

مہادیو جی کو عزت سے پکارنے کا لقب ۔

ہَرِ وانی

وشنو یا ہری کی آواز ، آسمانی آواز ، دیوتاؤں کا جواب

ہَرِ دَواری

ہردوار (رک) سے منسوب ؛ تیرتھ پر جانے والا ۔

ہَرِ دیشوَ ر

رام جی کا ایک لقب ۔

ہَرِ بَھج ہَر بَھج

بھگوان کی پوجا کر ۔

ہَرِ کا داس

رک : ہرداس ؛ غلام ، خدمت گار ۔

ہَرِ کا بَھجَن کَرنا

رک : ہر کا نام جپنا

ہَرِ کا نام لے

(ہنود) بھگوان کو یاد کر ، تو جیسے کہتا ہے یوں نہیں ہے (قائل کے قول کا رد ہے)

ہَرِ کی پیڑی

ہر دوار (رک) کا ایک نام ؛ ہندوؤں کا مقدس تیرتھ ؛ ہردوار کے قریب ۔

ہَرِ کی پُوڑی

رک : ہر کی پیڑی ؛ ہر دوار ۔

ہَرِ کے نام کا بَھجَن کَرنا

بھگوان کو یاد کرنا ۔

اِخ٘تِتام کو پَہُن٘چنا

پورا ہونا ، ختم یا مکمل ہوجانا.

ہَرِ کا نام سَت ہے سَت بولو مُکت ہے

(ہندوؤں کے) خدا کا نام سچ ہے اور سچ بولنے میں نجات ہے (ایک فقرہ جس کا استعمال کچھ ہندو ذاتوں میں مُردے کو لے جاتے وقت کیا جاتا ہے) ۔

پِیر کو نَہ فَقِیر کو پَہلے کانے چور کو

۔مثل جب کوئی شخص اپنے آپ کو اوروں پر مقدّم کرتا ہے اس وقت بولتے ہیں۔

آپ کو ہَپ ہَپ اَور کو تُھو تُھو

یہ کسی کی خود پسندی پر بولتے ہیں

رَگ کو پَہْچان٘نا

طبیعت سے واقف ہونا .

آپ کو ہَپ ہَپ اَور کو آخ تُھو

یہ کسی کی خود پسندی پر بولتے ہیں

جِن کو لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بَہُتیرے

ناز و نعم سے پلے ہوؤں کے لیے مصیبتیں زیادہ ہوتی ہیں.

گھوڑی کو تَن٘گ آدمی کو بَن٘گ

چُست اور ہوشیار کرنے کے لیے عاقل کو ایک اشارہ کافی ہے .

گھوڑی کو تَن٘گ مَرْد کو بَن٘گ

چُست اور ہوشیار کرنے کے لیے عاقل کو ایک اشارہ کافی ہے .

گھوڑی کو تَن٘گ آدمی کو جَن٘گ

چُست اور ہوشیار کرنے کے لیے عاقل کو ایک اشارہ کافی ہے .

کَمال کو پَہُن٘چنا

کمال حاصل کرنا، پورا ہونا، ختم ہونا، کسی فن یا پیشے کو پوری طرح حاصل کرلینا

مَطْلَب کو پَہُن٘چْنا

مراد کو پہنچنا ، مطلب سمجھنا ۔

نَوبَت کو پَہُن٘چْنا

حالت کو پہنچنا، حالت ہونا، گت ہونا

حال کو پَہُون٘چْنا

بُری حالت کو پہن٘چنا ، بُری حالت بننا ، حالت خراب ہونا.

مَطْلَب کو پَہُن٘چانا

کام بنا دینا ، کامیاب کر دینا

بات کو پَہُن٘چْنا

بات کو پانا

سونے کو سَلام، رُوپے کو عَلَیک، بُھوکے کو نَہ دیکھ

امیر آدمی کو سلام کرنا چاہیے ، درمیانی درجے کے آدمی کا سلام لینا چاہیے ، غریب کی طرف دیکھنا بھی نہیں چاہیے.

دِن کو اُونی اُونی، رات کو چَرخہ پُونی

بے موقع کام کرنا، دن میں سست رہنا اور رات کو کام کرنے بیٹھنا

کَہْنے کو آن٘دھی، کَرنے کو خاک

بے عمل باتونی ، جو باتیں بنائے اور کچھ بھی نہ کرے دھرے ، نکمّا ، زبانی جمع خرچ کرنے والا.

داد کو پَہُن٘چانا

داد کو پہنچنا (رک) کا مُتعّدی .

دَرْجَہ کو پَہُن٘چْنا

حالت کو پہنچنا، نوبت کو پہنچنا، منزل یا مرحلے پر ہونا

جِن کو چاؤ گَھنیرا اُن کو دُکھ بَہُتیرا

رک : جِن کا لاڈ گَھنیرے اُن کو دُکھ بہتیرے

ہوت کو جوت ہے

روپے کے ساتھ ساری رونق ہے ، روپیہ ہو تو جنگل میں منگل ہے.

دِن کو دِن رات کو رات نہ سَمَجْھنا

ہروقت محنت کرنا ، خدمت یا محنت میں اپنے آرام یا تکلیف کی پروا نہ کرنا ، دن رات کام کرنا .

کھانے کو پَہلے نَہانے کو پِیچھے

محنت سے پہلے مزدوری مان٘گنا

ہونے کو آنا

ہونے کے قریب ہونا ، واقع ہونے کو ہونا ، ہونے والا ہونا ۔

بُھوکَہ کو کِھلا اَور نَن٘گے کو پَہْنا

دونوں ثواب کے کام ہیں .

عُرُوج کو پَہُن٘چْنا

رک : عروج پر پہنچنا.

مُن٘ہ کو جِگَر آنا

شدت ِغم و الم یا وحشت اور گھبراہٹ میں ایسا محسوس ہونا جیسے جگر اُمڈ کر نکل پڑے گا ، دم اُکتانا ، ضبط نہ ہوسکنا ، بوکھلانا ۔

مُن٘ہ کو جِگَر چَلنا

شدت ِغم و الم یا وحشت اور گھبراہٹ میں ایسا محسوس ہونا جیسے جگر اُمڈ کر نکل پڑے گا ، دم اُکتانا ، ضبط نہ ہوسکنا ، بوکھلانا ۔

مُن٘ہ کو لُوکا لَگے

(بددعا) تباہ ہو ، برباد ہو ، منھ جھلس جائے ۔

مُن٘ہ کو لَگا ہونا

رک : منہ کو آنا ۔

مُن٘ہ کو پھیر لینا

انکار کرنا.

مُن٘ہ کو آگ لَگانا

منھ کو جلانا ، چہرہ جھلسا دینا

مُن٘ہ کو کالَک مَلنا

منھ کالا کرنا ؛ شرمندہ کرنا ، خجل کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرِ کو جَپنا کے معانیدیکھیے

ہَرِ کو جَپنا

hari ko japnaaहरि को जपना

محاورہ

ہَرِ کو جَپنا کے اردو معانی

  • بھگوان کو یاد کرنا ، وشن جی کا نام لینا ، پوجا کرنا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हरि को जपना के हिंदी अर्थ

  • भगवान को याद करना, विष्णुजी का नाम लेना, पूजा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرِ کو جَپنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرِ کو جَپنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words