تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَیسا تیرا لینا دینا، وَیسا میرا گانا بَجانا" کے متعقلہ نتائج

جَیسا تیرا لینا دینا، وَیسا میرا گانا بَجانا

جیسی مزدوری ملتی ہے ویسا ہی کام ہوتا ہے

جَیسا لینا دینا وَیسا گانا بَجانا

جتنا دوگے اتنا کام ہوگا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَیسا تیرا لینا دینا، وَیسا میرا گانا بَجانا کے معانیدیکھیے

جَیسا تیرا لینا دینا، وَیسا میرا گانا بَجانا

jaisaa teraa lenaa denaa, vaisaa meraa gaanaa-bajaanaaजैसा तेरा लेना देना, वैसा मेरा गाना-बजाना

نیز : جَیسا لینا دینا، وَیسا گانا بَجانا, جیسا تیرا لینا دینا، وَیسا میرا کام کاج, جیسا تیرا نُون پانی، وَیسا میرا کام جانی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جَیسا تیرا لینا دینا، وَیسا میرا گانا بَجانا کے اردو معانی

  • جیسی مزدوری ملتی ہے ویسا ہی کام ہوتا ہے
  • جیسا تم نے دیا، ویسا میں نے کام کر دکھایا
  • کسی کے برے برتاؤ کے بدلے جب برا برتاؤ کیا جاتا ہے اور وہ اس کی شکایت کرتا ہے تو کہتے ہیں

Urdu meaning of jaisaa teraa lenaa denaa, vaisaa meraa gaanaa-bajaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaisii mazduurii miltii hai vaisaa hii kaam hotaa hai
  • jaisaa tum ne diyaa, vaisaa mainne kaam kar dikhaayaa
  • kisii ke bure bartaa.o ke badle jab buraa bartaa.o kiya jaataa hai aur vo us kii shikaayat kartaa hai to kahte hai.n

जैसा तेरा लेना देना, वैसा मेरा गाना-बजाना के हिंदी अर्थ

  • जैसी मज़दूरी मिलती है वैसा ही काम होता है
  • जैसा तुमने दिया, वैसा मैंने काम कर दिखाया
  • किसी के बुरे बर्ताव के बदले जब बुरा बर्ताव किया जाता है और वह इसकी शिकायत करता है तो कहते हैं

جَیسا تیرا لینا دینا، وَیسا میرا گانا بَجانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَیسا تیرا لینا دینا، وَیسا میرا گانا بَجانا

جیسی مزدوری ملتی ہے ویسا ہی کام ہوتا ہے

جَیسا لینا دینا وَیسا گانا بَجانا

جتنا دوگے اتنا کام ہوگا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَیسا تیرا لینا دینا، وَیسا میرا گانا بَجانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَیسا تیرا لینا دینا، وَیسا میرا گانا بَجانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone