تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئی جِئے کِہ مَرے اُن کو اَپْنے کام سے کام" کے متعقلہ نتائج

کوئی جِئے کِہ مَرے اُن کو اَپْنے کام سے کام

خود غرض آدمی کی نسبت کہتے ہیں جس کو کسی کے رنج و راحت کی پروا نہ ہو ، کسی کے غرضمندانہ رویّے کو طاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی جِئے کِہ مَرے اُن کو اَپْنے کام سے کام کے معانیدیکھیے

کوئی جِئے کِہ مَرے اُن کو اَپْنے کام سے کام

ko.ii jiye ki mare un ko apne kaam se kaamकोई जिए कि मरे उन को अपने काम से काम

ضرب المثل

کوئی جِئے کِہ مَرے اُن کو اَپْنے کام سے کام کے اردو معانی

  • ۔مقولہ۔ خود غرض آدمی کی نسبت کہتے ہیں جس کو کسی کے رنج وراحت کی پروا نہ ہو۔ ؎
  • خود غرض آدمی کی نسبت کہتے ہیں جس کو کسی کے رنج و راحت کی پروا نہ ہو ، کسی کے غرضمندانہ رویّے کو طاہر کرنے کے لئے بولتے ہیں.

English meaning of ko.ii jiye ki mare un ko apne kaam se kaam

  • a selfish man is indifferent to others state

कोई जिए कि मरे उन को अपने काम से काम के हिंदी अर्थ

  • ۔मक़ूला। ख़ुदग़रज़ आदमी की निसबत कहते हैं जिस को किसी के रंज विरह हित की पर्वा ना हो।
  • ख़ुदग़रज़ आदमी की निसबत कहते हैं जिस को किसी के रंज-ओ-राहत की पर्वा ना हो, किसी के ग़रज़मनदाना रवी्ये को ताहिर करने के लिए बोलते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئی جِئے کِہ مَرے اُن کو اَپْنے کام سے کام)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئی جِئے کِہ مَرے اُن کو اَپْنے کام سے کام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words