تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِئے" کے متعقلہ نتائج

جیے

lived, live long

جِئے

جینا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

جِئے میرا کاٹنے والا میں سِنَکنے سے چُھوٹی

یعنی نقصان ہوا مگر روز کے جھگڑے سے چھوٹی ، کسی شخص نے اپنی بد کار عورت کی ناک کاٹ ڈالی اس نے طنزاً یہ فقرہ کہا تھا جب سے یہ ضرب المثل ہو گیا.

جِیے میرا بھائی گَلی گَلی بَھوجائی

a Lothario has a wife in every street

جِئے میرا بھائی گَلی گَلی بَھوجائی

بھائی زندہ رہے بیویوں کی کمی نہیں ؛ بھائی کی بد چلنی پر بھی کہتے ہیں.

جِئے آسا مَرے نِراسا

امید پر جہاں قائم ہے.

ہو جِیے

بجائے ہوں، ہو جائے (احتراماً مستعمل)

جِیئے تَک

زندگی بھر.

جِیے میرا بھائی گََھر گََھربَھوجائی

رک: جئے میرا بھائی الخ.

ذی اِعْتِبار

بھروسے کے لائق، قابل اعتماد، معتبر

سائِیں جِیے

(دعائیہ کلمہ) سہاگ سلامت رہے.

جُگ جُگ جِیئے

بڑی عمر ہو۔

دَفْع ہو جِئے

یہاں سے جاؤ

آسا جئے نراسا مرے

امید سے دل کو سہارا ملتا ہے، اور نا امید مرتا ہے

نَکْٹا جِیے بُرے اَحوال

بے غیرت ، بدنام اور رسوا شخص کی زندگی ذلت اور خستہ حالی سے بسر ہوتی ہے ، جس کی ناک کٹ جائے اس کی زندگی خراب ہوتی ہے ، بے آبرو آدمی پر جینا وبال ہے ۔

پِھر کون مَرے کون جِئے

زندگی کا کوئی اعتبار نہیں کام فوراً کرنا چاہیئے یہ کام ابھی کرنا چاہیے پھر کا کیا بھروسہ کیا ہو .

آسا مَرے نِراسا جِیے

امیدوار كی زندگی صدمۂ انتظار سے تلخ ہوتی ہے اس سے تو نومید اچھا كہ اس كو صدمۂ انتظار نہیں اٹھانا پڑتا

کوسا جِئے اَسِیسی مَرے

مرنا جینا کسی کی خواہش سے نہیں بلکہ مقدّر سے ہوتا ہے جسے مرنے کی بددعا دی جائے وہ نہیں مرتا جس کو جینے کی دعا دی جائے وہ مر جاتا ہے.

پِھر کَون مَرے ، کَون جِئے

۔ مثل یعنی کام جلد ہونا چاہئے آئندہ نہیں معلوم کیا واقعہ پیش آئے۔

پِھر کَون جِئے کِس کا راج

۔ مثل (عو) دیکھو پھر کون مرے کون جئے۔

پِھر کون جِئے کِس کا راج

گِرَہ کا دِیجِئے پَر ضامِن نَہ ہو جِئے

کسی کی ضمانت نہیں دینی چاہیے ، اس سے بہتر یہ ہے کہ اپنی جیب سے روپیہ دے دے ، ضمانت کی مذمت میں بولتے ہیں.

ساس موری مَرے ، سُسَر مورا جِئے ، نَئی بَہُورْیا کے راج بَھئے

ساس مر جائے تو بہو کے مزے ہو جاتے ہیں

کوئی جِئے کِہ مَرے اُن کو اَپْنے کام سے کام

۔مقولہ۔ خود غرض آدمی کی نسبت کہتے ہیں جس کو کسی کے رنج وراحت کی پروا نہ ہو۔ ؎

مَرے نَہ جِئے بَکَر بَکَر کَرے

رک : مرے نہ پیچھا چھوڑے ، جو آدمی ہر وقت تنگ کرے اسے بھی کہتے ہیں ، جب تک زندہ ہے تنگ کرے گا

مَرے نَہ جِئے ہَکَر ہَکَر کَرے

رک : مرے نہ پیچھا چھوڑے ، جو آدمی ہر وقت تنگ کرے اس کے متعلق کہتے ہیں ، جب تک زندہ ہے تنگ کرے گا

مَر مَر کے جِیے جانا

بڑی مشکل سے جیتا رہنا ۔

تیرے جِیئے کُتّا بھی نَہ جِیئے

(عو) تیری زندگی سے کُتّے کی زندگی بھی بہتر ہے.

لَجاؤُ مَرے ڈِھٹاؤُ جِیے گَنْگا جَل چَماروں پِیے

غیرت مند مرتے ہیں اور بے غیرت اپنا کام بناتے ہیں کمینوں کے حصے میں آج کل مراتب ہیں ، اُلٹا زمانہ ہے

لَجاؤُ مَرے ڈِھٹاؤُ جِیے گَنْگا جَل چَمار پِیے

ماں مَرے مَوسی جِیے

ماں اورخالہ کی محبت میں کوئی فرق نہیں، ماں مر جائے تو خالہ بچوں کی پرورش کرتی ہے

پِھر کَون جِیے ، کِس کا راج

it should be done immediately because life is short and uncertain

ما مَرے مَوسی جِیے

یعنی ما مر جائے گی تو خالہ پال لے گی یعنی ما اور خالہ میں کچھ فرق نہیں ہے.

ہَم سانپ نَہِیں ہَیں کِہ جِیئیں چاٹ کَرْ مِٹّی

ہمیں کچھ ملنا چاہیے ، بہت دنوں تک تنخواہ یا مزدوری نہ ملے تو کہتے ہیں

زَچَّہ اَور بَچَّہ دونوں جِیئیں

دعا جو عموماً لوگ بچے پیدا ہونے پر دیتے ہیں

ہو جِیئے

بجائے ہوں ، ہو جائے (احتراماً مستعمل) ۔

جَم جَم جِیے

(دعائیہ) ہمیشہ زندہ رہو ، سدا سلامت رہو ، طویل عمر پاؤ .

جَم جَم جِئیں

قَبْر میں رکھ کے خَبَر کو نہ آیا کوئی، مُوئے کا کوئی نہیں، جِیئے کے سَب کوئی

مرنے کے بعد قبر پر بھی کوئی نہیں جاتا

اُف تیرا کاٹا نَہ جِیے

نہایت مفسد اور دغا باز ہے ، جس کے فتنے سے بچ نہیں سکتے

اردو، انگلش اور ہندی میں جِئے کے معانیدیکھیے

جِئے

ji.eजिए

وزن : 12

دیکھیے: جِینا

  • Roman
  • Urdu

جِئے کے اردو معانی

  • جینا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of ji.e

  • Roman
  • Urdu

  • jiinaa se mushtaq, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of ji.e

  • live
  • lived

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone