تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جَڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جَڑ کے معانیدیکھیے
جَڑ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (دندان سازی) دانت کا وہ نکیلا حصہ جو مسوڑھے کے اندر جما رہتا ہے.
- (مجازاً) بنیاد، اصل، مبداء، سبب.
- درخت وغیرہ کا وہ حصہ جو زمین کے اندر ہوتا ہے، بیخ، بن.
- سر چشمہ، من٘بع.
- (نباتیات) وہ جڑیں جو نباتات میں سان٘س لینے کا ذریعے ہوتی ہیں ، انگ : Breathing roots
- ۔(ھ) مونث۔ ۱۔بیخ۔ بن۔ بنیاد۔
- جڑنا (= عائد کرنا ، لگانا) (رک) سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل.
اسم، مذکر
- سرد، بارد، ٹھنڈا، خنک ؛ بے حرکت، ساکن ؛ مردہ دل، سرد مہر، بے حس، جس پر کسی بات کا اثر نہ ہو ؛ بیوقوف، احمق، نامعقول، لغو، مورکھ، نادان ؛ بے جان، مادی، مجسم ؛ گونگا ؛ بے حس یا بیوقوف شخص.
شعر
جڑ اکھڑنے سے جھکاؤ ہے مری شاخوں میں
دور سے لوگ ثمر بار سمجھتے ہیں مجھے
شغل ارباب ہنر پوچھتے کیا ہو کہ یہ لوگ
پتھروں میں بھی کبھی آئنے جڑ جاتی ہیں
چاہے سونے کے فریم میں جڑ دو
آئینہ جھوٹ بولتا ہی نہیں
English meaning of ja.D
Noun, Feminine
- root
- root, origin, foundation, base, basis
- source, root cause
Noun, Masculine
- winter
Adjective
- foolish, blockheaded, stupid
जड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पेड़ का धरती के अंदर वाला अंश, कारण, बुनियाद
- पेड़-पौधों का वह भाग जो ज़मीन के अंदर रहता है; मूल
- आधार स्थल; बुनियाद; नींव
- आश्रय
- किसी चीज़ का नीचे वाला भाग
- वह भाग जिसमें कोई वस्तु गड़ी या फँसी होती है
- किसी समस्या या विवाद की मुख्य वजह, कारण या सबब
- वह अवस्था अथवा स्थिति जिसमें कोई स्पंदन न हो; अचेतन अवस्था।
विशेषण
- जिसमें चेतना-शक्ति न हो। अचेतन।
- जिसमें जीवन न हो। निर्जीव।
جَڑ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جَڑ)
جَڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔