تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dahlia" کے متعقلہ نتائج
dahlia کے لیے اردو الفاظ
dahlia کے اردو معانی
اسم
- جنس ڈیلیا کا کوئی مخلوط پودا، اصلاً میکسیکو سے، جسے اس کے رنگا رنگ اکہرے یا دہرے پھولوں کے لیے اْگاتے ہیں، گل کوکب [سویڈن کے ماہر نباتیات A. Dahl م ۱۷۸۹ کے نام پر].
dahlia के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जिन्स डीलया का कोई मख़लूत पौदा, अस्लन मैक्सीको से, जिसे इस के रंगा रंग इकहरे या दुहरे फूलों के लिए अ॒गाते हैं, गुल कौकब [स्वीडन के माहिर नबातीयात A. Dahl म १७८९ के नाम पर]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
dahlia
جنس ڈیلیا کا کوئی مخلوط پودا، اصلاً میکسیکو سے، جسے اس کے رنگا رنگ اکہرے یا دہرے پھولوں کے لیے اْگاتے ہیں، گل کوکب [سویڈن کے ماہر نباتیات A. Dahl م ۱۷۸۹ کے نام پر].
ڈَھلائی
پگھلی ہوئی دھات کو سانچے میں ڈھال کر برتن، مورتیاں وغیرہ بنانے کا عمل، دھات کے برتن یا اوزار وغیرہ بنانے کا عمل، ڈھلت
ڈُھلائی
ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنا، ایک جگہ سے اُٹھوا کر دوسری جگہ رکھنا، (اسباب وغیرہ) بار برداری
ڈھیلے
ڈھیلا کی جمع، تراکیب میں مستعمل، چھوٹا ٹکڑا، مٹی کا ٹکڑا، پتھر یا اینٹ وغیرہ کا ٹکڑا، کلوخ، غلّہ
ڈِھیلی
وہ اشیا جو کھینچ کر یا طاقت لگا کر نہ باندھی گئی ہو، جو کسّی ہوئی نہ ہو، نرم، لچکدار، لوچدار، بے جان، کمزور، ضعیف، سست، کاہل، پلپلی
ڈھولُو
(بندھانی) بیلن، جو برنگے کے اوپر عرض میں ڈالا جائے اور وزنی چیز کو اوپر لئے ہوئے برنگے پر گھومتا ہوا آگے بڑہے
دَھولا
(شکر سازی) اضلاع مظفّرنگر اور سہارنپور کے علاقہ کی عمدہ اور اعلیٰ قسم کی سفید رنگ کی ایکھ، اس کے رس میں شکر کے ذرّات زیادہ ہوتے ہیں اور کھانڈ سفید بنتی ہے
دوہْلی
( کاشت کاری ) وہ زمین جو بلا مال گزاری کے فقرا کو مذہبی طور پر دیجائے جو کنوؤں کے لگانے اور چوہال کے قائم کرنے میں دینات کت مربی ہوتے ہیں
ڈِھیلی چھوڑْنا
اغماض کرنا، باگیں چھوڑنا، مہلت دینا، خبر نہ لینا، تأمل کرنا، تاخیر کرنا، بے پروائی کرنا، توجہ نہ کرنا، مرضی پر چھوڑ دینا، آزادی دینا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (dahlia)
dahlia
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔