تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان کے" کے متعقلہ نتائج

جان کے

رک : جان بوجھ کر ، قصداََ ،

جان کے اَنْجان ہونا

feign or pretend ignorance

جان کے پِیچھے عَذاب لَگانا

مصیبت اپنے سر لینا، جھگڑا بکھیڑا سر لینا

جان کے ساتھ ہونا

زندگی کے ساتھ ہونا ؛ جیتے جی تک رہنا.

جان کے اُوپَر بَنْنا

رک : جان پر بننا.

جان کے پِیچھے پَڑْنا

جان کے در پے ہونا ، ستانا.

جان کے لالے پَڑْنا

جینے کی امید نہ رہنا

جان کے ساتھ دشمن لگا ہوا ہے

اس کا ایک جانی دشمن ہے

جان کے بَرابَر رَکْھنا

بہت محبت اور پیار سے رکھنا ، بہت عزیز سمجھنا ، جان کی سی قدر و حفاظت کرنا.

جان کے بَرابَر لَگا رَکْھنا

بہت محبت اور پیار سے رکھنا ، بہت عزیز سمجھنا ، جان کی سی قدر و حفاظت کرنا.

جان کے ساتھ

جیتے جی ، زندگی تک.

جان کے ساتھ جانا

زندگی بھر ساتھ رہنا ، کبھی نہ چھوٹنا ، مر کر ہی چھوٹنا.

جان کے ساتھ جیوڑا

مرتے دم تک گلے کا یہ پھندا نہیں چھوٹے گا

آئی ہے جان کے ساتھ جائے گی جَنازے کے ساتھ

مراد عادت ہے جو پوری زندگی چھوٹتی نہیں، پکی عادت بدل نہیں سکتی

گَنگا جان ہار ، بھاگِیرتھ کے سَر پَڑی

جو کام ہونا ہوتا ہے ہو کر رہتا ہے مگر نام کسی اور کا ہوجاتا ہے .

جان بُوجھ کے

۔دیدہ ودانستہ۔ واقف ہوکر۔

سَر ٹکرا کے جان دینا

حسرت میں مرجانا ، مایوس ہو کر جان دے دینا.

جان نِکال کے رَکْھ دینا

کسی کام کو انتہائی محنت و جانفشانی کے ساتھ انجام دینا.

پِیاس کے مارے جان نِکَلْنا

اتنی پیاس کی شدت ہونا کہ جس میں پیاسا قریب المرگ ہو جائے .

گُھٹ گُھٹ کے جان دینا

۔تنگی اور تکلیف برداشت کر کے جان دینا۔ تنہائی اور بے کسی کی حالت میں مرنا۔ ؎

کُچْھ کھا کے جان دینا

زہر کھا کے خود کشی کر لینا ، کوئی زہریلی چیز کھا کر جان دینا.

جان اَٹَک اَٹَک کے نِکَلْنا

رک رک کر دم نکلنا ، بڑی تکلیف کے ساتھ دم نکلنا.

پانی پِیجِیے چھان کے ، پِیر کِیجِیے جان کے

گُرُو کِیجِے جان کے، پانی پِیجِے چھان کے

گُرو سوچ سمجھ کر بنانا چاہیے اور پانی چھان کر پینا چاہیے

سَر پَٹَخ پَٹَخ کَے جان دینا

سر ٹکرا ٹکرا کر مر جانا ، کوشش کرتے کرتے تھک جانا ، نہایت سعی و کوشش کرتے کرتے مر جانا.

گھونٹ گھونٹ کے جان دینا

جل جل کے جان دینا ، کُڑھ کُڑھ کر مر جانا .

آئی جان کے ساتھ جائے گی جنازے کے ساتھ

اس کے متعلق کہتے ہیں جس کی عادت نہ بدلے

پانی پیویں چھان کے، جیو ماریں جان کے

ظاہراً بہت پارسا مگر اصل میں ظالم

سَخی کے مال پَر پَڑے اَور سُوم کی جان پَر پَڑے

سخی کے مال کا نُقصان ہوتا ہے اور سُوم یعنی کنجوس کی جان کا

مال کے نقصان میں جان کی خیر

جب کسی کا نقصا ن ہو جائے تو اس کی تسلی کے لیے کہتے ہیں کہ مال جا کر جان بچ جائے تو بہتر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جان کے کے معانیدیکھیے

جان کے

jaan keजान के

  • Roman
  • Urdu

جان کے کے اردو معانی

  • رک : جان بوجھ کر ، قصداََ ،

Urdu meaning of jaan ke

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha jaanbuujh kar, qasdaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone