تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھونٹ گھونٹ کے جان دینا" کے متعقلہ نتائج

گھونٹ گھونٹ کے جان دینا

جل جل کے جان دینا ، کُڑھ کُڑھ کر مر جانا .

زَہْر کے گُھونٹ

بہت ناگوار، تلخ

لَہُو کے گُھونْٹ

جرعہ خون، زہر کے گھونٹ

دِل گھونٹ گھونٹ کے رَکْھنا

دل کو بالجبر کسی کام سے باز رکھنا، بے انتہا ضبط کرنا

گَلا گھونٹ کے سُلا دینا

گلا گھونٹ کے مار ڈالنا ، گلا دبا کر مار دینا.

زَہْر کے گُھونٹ نِگََلْنا

مجبور ہو کر طعنہ ضبط کرنا، دل ہی دل میں پیچ و تاب کھانا

زَہْر کے گُھونٹ پِینا

مجبور ہو کر طعنہ ضبط کرنا، دل ہی دل میں پیچ و تاب کھانا

لَہُو کے گُھونٹ پِینا

غصّے کو پی کر رہ جانا، غم کھانا، سخت تکلیف یا صدمہ برداشت کرنا، غصّہ ضبط کرنا .

گھونٹ لہو کے پینا

غم و غصہ کھانا

گھونٹ کے رَکْھنا

رعب میں رکھنا ، دبا کررکھنا ، بولنے نہ دینا .

لَہُو کے گُھونٹ گھونٹْنا

جلنا ، انگاروں پر لوٹنا، تِلملانا ، رشک یا حسد کرنا .

لَہُو کے سے گُھونٹ پِینا

رک : لہو کے گھونٹ پینا ؛ غصہ ضبط کرنا

شَہْد کے سے گُھونٹ پِینا

(بات) خوشدلی یا دلچسپی سے سننا.

گَلا گھونٹ کے رَکْھنا

گلا گھونٹ کے مار ڈالنا ، گلا دبا کر مار دینا.

گھی کے سے گُھونٹ آتے ہیں

بہت گھی پڑا ہوا ہے ، گھی کی بہتات ظاہر کرنے کے لیے مستعمل .

گلا گھونٹ کے سُلا رَکھنا

۔(کنایۃً) گلا گھونٹ کے مارڈالنا۔ واقعی وہی لوگ اچھے جو لڑکیوں کو گلا گھونٹ کر سلارکھتے ہیں۔

لَہُو کے گُھونٹ کی طَرَح پِینا

ضبط کرنا، صبر کرنا، برداشت کرنا .

لَہُو کا گُھونٹ پی کے رَہ جانا

۔کنایہ ہے غم و غُصّہ ضبھ کرنے سے۔ ؎

زَہْر کے گُھونٹ پی کر چُپ رَہ جانا

پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار صبر کرنا

غُصّے کے گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

بہت مشکل سے یا مجبوراً غصہ ضبط کرنا ، بمشکل تمام اپنے آپ پر قابو پانا .

جُلّاب کے گُھونْٹ پِینا

کڑوے گھونْٹ پینا، ناگواری برداشت کرنا

خُون کے گُھونٹ گُھونٹْنا

رک : خون کے گھونٹ پینا ۔

خُون کے گُھونٹ پِینا

۔غم اور غصّہ کی برداشت کرنا۔ ؎

شَرْبَت کے سے گُھونٹ پِینا

(کسی سختی یا تلخی وغیرہ کو) خاموشی سے برداشت کرنا، جھیلنا

سَر ٹکرا کے جان دینا

حسرت میں مرجانا ، مایوس ہو کر جان دے دینا.

جان نِکال کے رَکْھ دینا

کسی کام کو انتہائی محنت و جانفشانی کے ساتھ انجام دینا.

گُھٹ گُھٹ کے جان دینا

۔تنگی اور تکلیف برداشت کر کے جان دینا۔ تنہائی اور بے کسی کی حالت میں مرنا۔ ؎

کُچْھ کھا کے جان دینا

زہر کھا کے خود کشی کر لینا ، کوئی زہریلی چیز کھا کر جان دینا.

شَرْبَت کے گُھونٹ کِی طَرح اُتار گَیا

غصّہ کو پی کر رہ گیا

سَر پَٹَخ پَٹَخ کَے جان دینا

سر ٹکرا ٹکرا کر مر جانا ، کوشش کرتے کرتے تھک جانا ، نہایت سعی و کوشش کرتے کرتے مر جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گھونٹ گھونٹ کے جان دینا کے معانیدیکھیے

گھونٹ گھونٹ کے جان دینا

gho.nT gho.nT ke jaan denaaघोंट घोंट के जान देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گھونٹ گھونٹ کے جان دینا کے اردو معانی

  • جل جل کے جان دینا ، کُڑھ کُڑھ کر مر جانا .

Urdu meaning of gho.nT gho.nT ke jaan denaa

  • Roman
  • Urdu

  • jal jal ke jaan denaa, ku.Dh ku.Dh kar mar jaana

घोंट घोंट के जान देना के हिंदी अर्थ

  • जल-जल के जान देना, कुढ़-कुढ़ कर मर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھونٹ گھونٹ کے جان دینا

جل جل کے جان دینا ، کُڑھ کُڑھ کر مر جانا .

زَہْر کے گُھونٹ

بہت ناگوار، تلخ

لَہُو کے گُھونْٹ

جرعہ خون، زہر کے گھونٹ

دِل گھونٹ گھونٹ کے رَکْھنا

دل کو بالجبر کسی کام سے باز رکھنا، بے انتہا ضبط کرنا

گَلا گھونٹ کے سُلا دینا

گلا گھونٹ کے مار ڈالنا ، گلا دبا کر مار دینا.

زَہْر کے گُھونٹ نِگََلْنا

مجبور ہو کر طعنہ ضبط کرنا، دل ہی دل میں پیچ و تاب کھانا

زَہْر کے گُھونٹ پِینا

مجبور ہو کر طعنہ ضبط کرنا، دل ہی دل میں پیچ و تاب کھانا

لَہُو کے گُھونٹ پِینا

غصّے کو پی کر رہ جانا، غم کھانا، سخت تکلیف یا صدمہ برداشت کرنا، غصّہ ضبط کرنا .

گھونٹ لہو کے پینا

غم و غصہ کھانا

گھونٹ کے رَکْھنا

رعب میں رکھنا ، دبا کررکھنا ، بولنے نہ دینا .

لَہُو کے گُھونٹ گھونٹْنا

جلنا ، انگاروں پر لوٹنا، تِلملانا ، رشک یا حسد کرنا .

لَہُو کے سے گُھونٹ پِینا

رک : لہو کے گھونٹ پینا ؛ غصہ ضبط کرنا

شَہْد کے سے گُھونٹ پِینا

(بات) خوشدلی یا دلچسپی سے سننا.

گَلا گھونٹ کے رَکْھنا

گلا گھونٹ کے مار ڈالنا ، گلا دبا کر مار دینا.

گھی کے سے گُھونٹ آتے ہیں

بہت گھی پڑا ہوا ہے ، گھی کی بہتات ظاہر کرنے کے لیے مستعمل .

گلا گھونٹ کے سُلا رَکھنا

۔(کنایۃً) گلا گھونٹ کے مارڈالنا۔ واقعی وہی لوگ اچھے جو لڑکیوں کو گلا گھونٹ کر سلارکھتے ہیں۔

لَہُو کے گُھونٹ کی طَرَح پِینا

ضبط کرنا، صبر کرنا، برداشت کرنا .

لَہُو کا گُھونٹ پی کے رَہ جانا

۔کنایہ ہے غم و غُصّہ ضبھ کرنے سے۔ ؎

زَہْر کے گُھونٹ پی کر چُپ رَہ جانا

پیچ و تاب کھانا، چار و ناچار صبر کرنا

غُصّے کے گُھونٹ پی کَر رَہ جانا

بہت مشکل سے یا مجبوراً غصہ ضبط کرنا ، بمشکل تمام اپنے آپ پر قابو پانا .

جُلّاب کے گُھونْٹ پِینا

کڑوے گھونْٹ پینا، ناگواری برداشت کرنا

خُون کے گُھونٹ گُھونٹْنا

رک : خون کے گھونٹ پینا ۔

خُون کے گُھونٹ پِینا

۔غم اور غصّہ کی برداشت کرنا۔ ؎

شَرْبَت کے سے گُھونٹ پِینا

(کسی سختی یا تلخی وغیرہ کو) خاموشی سے برداشت کرنا، جھیلنا

سَر ٹکرا کے جان دینا

حسرت میں مرجانا ، مایوس ہو کر جان دے دینا.

جان نِکال کے رَکْھ دینا

کسی کام کو انتہائی محنت و جانفشانی کے ساتھ انجام دینا.

گُھٹ گُھٹ کے جان دینا

۔تنگی اور تکلیف برداشت کر کے جان دینا۔ تنہائی اور بے کسی کی حالت میں مرنا۔ ؎

کُچْھ کھا کے جان دینا

زہر کھا کے خود کشی کر لینا ، کوئی زہریلی چیز کھا کر جان دینا.

شَرْبَت کے گُھونٹ کِی طَرح اُتار گَیا

غصّہ کو پی کر رہ گیا

سَر پَٹَخ پَٹَخ کَے جان دینا

سر ٹکرا ٹکرا کر مر جانا ، کوشش کرتے کرتے تھک جانا ، نہایت سعی و کوشش کرتے کرتے مر جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھونٹ گھونٹ کے جان دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھونٹ گھونٹ کے جان دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone