تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان کے ساتھ جیوڑا" کے متعقلہ نتائج

جان کے ساتھ جیوڑا

مرتے دم تک گلے کا یہ پھندا نہیں چھوٹے گا

آئی ہے جان کے ساتھ جائے گی جَنازے کے ساتھ

مراد عادت ہے جو پوری زندگی چھوٹتی نہیں، پکی عادت بدل نہیں سکتی

جان کے ساتھ ہونا

زندگی کے ساتھ ہونا ؛ جیتے جی تک رہنا.

جان کے ساتھ دشمن لگا ہوا ہے

اس کا ایک جانی دشمن ہے

جان کے ساتھ

جیتے جی ، زندگی تک.

جان کے ساتھ جانا

زندگی بھر ساتھ رہنا ، کبھی نہ چھوٹنا ، مر کر ہی چھوٹنا.

آئی جان کے ساتھ جائے گی جنازے کے ساتھ

اس کے متعلق کہتے ہیں جس کی عادت نہ بدلے

اردو، انگلش اور ہندی میں جان کے ساتھ جیوڑا کے معانیدیکھیے

جان کے ساتھ جیوڑا

jaan ke saath jev.Daaजान के साथ जेवड़ा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

جان کے ساتھ جیوڑا کے اردو معانی

  • مرتے دم تک گلے کا یہ پھندا نہیں چھوٹے گا
  • جب کوئی اپنی بیوی یا اپنے شوہر سے بہت پریشان اور دکھی رہتا ہو عموماََ تب کہتے ہیں
  • یہ مصیبت تو ساری عمر ساتھ رہے گی بری بیوی یا برے خاوند کی نسبت بھی بولتے ہیں

    مثال جیوڑا موٹی رسی کو کہتے ہیں

Urdu meaning of jaan ke saath jev.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • marte dam tak gale ka ye phandaa nahii.n chhoTegaa
  • jab ko.ii apnii biivii ya apne shauhar se bahut pareshaan aur dukhii rahtaa ho amomaa tab kahte hai.n
  • ye musiibat to saarii umr saath rahegii barii biivii ya bure Khaavand kii nisbat bhii bolte hai.n

English meaning of jaan ke saath jev.Daa

  • this trouble will be with you for the whole life, its is also called for bad wife or bad husband

    Special its is called a thick rope

जान के साथ जेवड़ा के हिंदी अर्थ

  • मरते दम तक गले का यह फंदा नहीं छूटेगा
  • जब कोई अपनी स्त्री या अपने पति से बहुत दुखी रहता हो प्रायः तब कहते हैं
  • यह परेशानी तो पूरी आयु साथ रहेगी, बुरी पत्नि या बुरे पति के संबंध में भी बोलते हैं

    विशेष जेवड़ा मोटी रस्सी को कहते हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان کے ساتھ جیوڑا

مرتے دم تک گلے کا یہ پھندا نہیں چھوٹے گا

آئی ہے جان کے ساتھ جائے گی جَنازے کے ساتھ

مراد عادت ہے جو پوری زندگی چھوٹتی نہیں، پکی عادت بدل نہیں سکتی

جان کے ساتھ ہونا

زندگی کے ساتھ ہونا ؛ جیتے جی تک رہنا.

جان کے ساتھ دشمن لگا ہوا ہے

اس کا ایک جانی دشمن ہے

جان کے ساتھ

جیتے جی ، زندگی تک.

جان کے ساتھ جانا

زندگی بھر ساتھ رہنا ، کبھی نہ چھوٹنا ، مر کر ہی چھوٹنا.

آئی جان کے ساتھ جائے گی جنازے کے ساتھ

اس کے متعلق کہتے ہیں جس کی عادت نہ بدلے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان کے ساتھ جیوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان کے ساتھ جیوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone