تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَخی کے مال پَر پَڑے اَور سُوم کی جان پَر پَڑے" کے متعقلہ نتائج

سَخی کے مال پَر پَڑے اَور سُوم کی جان پَر پَڑے

سخی کے مال کا نُقصان ہوتا ہے اور سُوم یعنی کنجوس کی جان کا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَخی کے مال پَر پَڑے اَور سُوم کی جان پَر پَڑے کے معانیدیکھیے

سَخی کے مال پَر پَڑے اَور سُوم کی جان پَر پَڑے

saKHii ke maal par pa.De aur suum kii jaan par pa.Deसख़ी के माल पर पड़े और सूम की जान पर पड़े

نیز - سَخی کے مال پَر پَڑے سُوم کی جان پَر

ضرب المثل

سَخی کے مال پَر پَڑے اَور سُوم کی جان پَر پَڑے کے اردو معانی

  • سخی کے مال کا نُقصان ہوتا ہے اور سُوم یعنی کنجوس کی جان کا
  • سخی کی بلا مال خیرات کرنے سے ٹل جاتی ہے اور سُوم کی جان پر بن جاتی ہے
  • سخی کی تو خیرات کرنے میں صرف دولت خرچ ہوتی ہے لیکن کنجوس کی جان پر آ جاتی ہے یعنی چور ڈاکو اسے مار ڈالتے ہیں

सख़ी के माल पर पड़े और सूम की जान पर पड़े के हिंदी अर्थ

  • दानशील एवं उदार व्यक्ति के माल का नुकसान होता है और सूम अर्थात कंजूस की जान का
  • दानशील एवं उदार व्यक्ति की बला माल ख़ैरात अर्थात दान करने से टल जाती है और सूम की जान पर बन जाती है
  • दाता का तो केवल धन ख़र्च होता है दान करने में परंतु कंजूस के प्राणों पर आ जाती है अर्थात चोर डाकू उसे मार डालते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَخی کے مال پَر پَڑے اَور سُوم کی جان پَر پَڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَخی کے مال پَر پَڑے اَور سُوم کی جان پَر پَڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words