تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑا ہی سَخت جان ہے" کے متعقلہ نتائج

بَڑا ہی سَخت جان ہے

بہت ڈھیٹ ہے، اس پر کچھ اثر نہیں ہوتا ہے، بڑی مشکل سے اس کی جان نکلے گی یا مرے گا

بَڑا ہی سَخت ہے

بد مزاج ہے، ایذا رساں ہے، بے رحم ہے

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جی جان کا خُدا ہی ہے

زندگی کی کوئی امید نہیں، زندگی کا بچنا مشکل ہے ، زندگی کا خدا ہی محافظ ہے، اللہ ہی بچائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑا ہی سَخت جان ہے کے معانیدیکھیے

بَڑا ہی سَخت جان ہے

ba.Daa hii saKHt jaan haiबड़ा ही सख़्त जान है

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

بَڑا ہی سَخت جان ہے کے اردو معانی

  • بہت ڈھیٹ ہے، اس پر کچھ اثر نہیں ہوتا ہے، بڑی مشکل سے اس کی جان نکلے گی یا مرے گا

Urdu meaning of ba.Daa hii saKHt jaan hai

  • Roman
  • Urdu

  • bahut DhiiT hai, is par kuchh asar nahii.n hotaa hai, ba.Dii mushkil se is kii jaan niklegii ya maregaa

बड़ा ही सख़्त जान है के हिंदी अर्थ

  • बहुत ढीट है, इस पर कुछ असर नहीं होता है, बड़ी मुश्किल से इसकी जान निकलेगी या मरेगा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَڑا ہی سَخت جان ہے

بہت ڈھیٹ ہے، اس پر کچھ اثر نہیں ہوتا ہے، بڑی مشکل سے اس کی جان نکلے گی یا مرے گا

بَڑا ہی سَخت ہے

بد مزاج ہے، ایذا رساں ہے، بے رحم ہے

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جی جان کا خُدا ہی ہے

زندگی کی کوئی امید نہیں، زندگی کا بچنا مشکل ہے ، زندگی کا خدا ہی محافظ ہے، اللہ ہی بچائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑا ہی سَخت جان ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑا ہی سَخت جان ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone