تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رانڈ کے چَرْخے کی طَرَح چَلا جاتا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رانڈ کے چَرْخے کی طَرَح چَلا جاتا ہے کے معانیدیکھیے
رانڈ کے چَرْخے کی طَرَح چَلا جاتا ہے
raa.nD ke charKHe kii tarah chalaa jaataa hai•राँड के चर्ख़े की तरह चला जाता है
نیز - ران٘ڈ کے چَرْخے کی طَرَح چَلا ہی جاتا ہے
ضرب المثل
رانڈ کے چَرْخے کی طَرَح چَلا جاتا ہے کے اردو معانی
- بڑا بکّی ہے کسی وقت چپ ہی نہیں ہوتا، خراب و پریشان پھرتا ہے
- جو کام کبھی رکے ہی نہیں یا جو آدمی ہمیشہ چلتا پھرتا ہی رہے اس کے لیے کہا جاتا ہے
राँड के चर्ख़े की तरह चला जाता है के हिंदी अर्थ
- बड़ा बक्की है किसी वक़्त चुप ही नहीं होता, ख़राब-ओ-परेशान फिरता है
- जो काम कभी रुके ही नहीं अथवा जो आदमी हमेशा चलता-फिरता ही रहे उसके लिए कहा जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رانڈ کے چَرْخے کی طَرَح چَلا جاتا ہے)
رانڈ کے چَرْخے کی طَرَح چَلا جاتا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔