تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان" کے متعقلہ نتائج

بَدِن

بے دین

لادین، دہریا، کافر، جو دین کو نہ مانتا ہو، جس کا عقیدہ دین میں نہ ہو، جو خدا کو نہ مانتا ہو

بے دانِش

بے دانِشی

بے دانَہ

وہ پھل جس میں بیج نہ ہو، ایک قسم کا انار، ایک قسم کا امرود

بے دینی

لادینی، غیر مذہبی، ملحد، کافر،

دِن بَدِن

ہر روز ، روزانہ ، رفتہ رفتہ ، آہستہ آہستہ .

بَعْدِ نَماز

نماز کے بعد، عبادت کے بعد، صلوۃ کے بعد

بَعْدِ نَفْرَت

نفرت کے بعد، ناپسندیدگی کے بعد، کراہت کے بعد، گھن کے بعد، برائی کے بعد

بُو دینا

آثار یا علامت سے ظاہر کرنا، مہک سے بنا نشان بتانا

گَھڑی کی بے حَیائی سارے دِن کا اَدّھار

تھوڑی سی بے مروتی بہت سے نقصان سے بچاتی ہے.

وائے بَر جانِ سُخَن گَر بَہ سُخَن داں نَہ رَسَد

(فارسی مصرع بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) کلام اگر کلام کے پہچاننے والے تک نہ پہنچے تو اس کے حال پر افسوس ہے

عِیسیٰ بَدِینِ خود، مُوسیٰ بَدِینِ خود

ہر کوئی اپنے دین کو اچھا جانتا ہے، ہر ایک کا اپنا طریقہ یا مذہب ہوتا ہے

گَھڑی بَھر کی بے شَرمی، سارے دِن کا آدھار

بے شرم کچھ نہ کچھ حاصل کر ہی لیتا ہے.

ایک گھڑی کی بے حیائی، سارے دن کا ادھار

ایک دفعہ کا انکار بہت سے نقصان سے بچاتا ہے

دو گَھڑی کے بے حَیائی سارے دِن کا اُدھار

تھوڑی دیر کی بے مروّتی اور بے غیرتی سے ایک عرصہ تک کے لیے آرام ہو جاتا ہے .

گَھڑی بَھر کی بے شَرمی، سارے دِن کا آرام

بے شرم کچھ نہ کچھ حاصل کر ہی لیتا ہے.

دیکھ پرائی چوپڑی گر پڑ بے ایمان، اک گھڑی کی بے حیائی دن بھر کا آرام

حریص اور لالچی آدمی کی نسبت کہتے ہیں کہ دوسرے کا مال ہتھیانے کی کوشش کرتا ہے، ذلت کی پروا نہیں کرتا

بارَہ بَرَس بَعد کُوڑے کے بھی دن پِھرتے ہَیں

تنگ دستی یا پریشان حالی ہمیشہ نہیں رہتی

بارَہ بَرَس کے بَعْد گُھورے کے بھی دِن پِھرتے ہیں

تنگ دستی یا پریشان حالی ہمیشہ نہیں رہتی

سَو بَرَس بَعد کُوڑے گُھورے کے دِن بھی بَہورْتے پِھرْتے ہَیں

کوئی شے سدا ایک حال پر نہیں رہتی ، بُرے دنوں کے بعد بھلے دن بھی آتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں جان کے معانیدیکھیے

جان

jaanजान

اصل: فارسی

وزن : 21

جان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • علم، دانست، پہچان، واقفیت، آگہی
  • آشنا، واقف، جاننے والا، پہچاننے والا

صفت

  • عقلمند، ہوشیار، واقف
  • شعبدہ باز، نجومی، پیشین گو، گیانی

اسم، مذکر

  • نوع جن، جنات، جن کی نوع

اسم، مذکر، مؤنث

  • روح، جی، پران، دم، آتما، بولنا، نفس ناطقہ
  • حاصل، لب لباب، اصل، حقیقت، ست
  • رونق، سجاوٹ، زیب و زینت (تراکیب اضافی میں)
  • روح رواں، اصل قوت، طاقت کا سرچشمہ
  • جوہر
  • زندگی، حیات
  • (مجازاََ) زندگی کے لیے ضروری، لازمہ حیات
  • (جان کی طرح) عزیز، پیارا
  • محبوب، من موہن
  • زور، طاقت جسمانی، بل، دم
  • دلیل کا زور، معقولیت، وزن
  • ہمت، جرآت، جسارت
  • (مجازاََ) کم عمر، بچہ
  • (مجازاََ) ذی روح، متنفس، شخص، فرد
  • وجود، ذات، اپنا آپا
  • لخت جگر، کلیجے کا ٹکڑا، نور نظر، آنکھوں کا تارا، نہایت اور پیارا بیٹا یا بیٹی، لال
  • (تصوف) روح، مجرد (ماخوذ: فرہنگ آصفیہ؛ مصباح التصرف)
  • تعظیم اور پیار کا کلمہ (ابا اماں وغیرہ کے ساتھ)

English meaning of jaan

Noun, Feminine

  • knowing, knowledge, awareness, apprehension, opinion

Noun, Masculine, Feminine

  • (my) life, a term of endearment, beloved
  • life, soul, spirit
  • the best part that imparts life or beauty, the essence of something
  • vigour, energy, animation, force, vitality, stamina

जान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज्ञान, दानिस्त अथवा जानकारी, पहचान, परिचय
  • परिचित, अभिज्ञ, जानने वाला, पहचानने वाला

विशेषण

  • बुद्धिमान, समझदार, परिचित
  • जादूगर, ज्योतिषी, भविष्यवाणी करने वाला, ज्ञानी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिन्न की जाति संबंधी, जिन्नात

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • मानवात्मा, जी, प्राण, दम, आत्मा, बोलना, बोलने वाला अस्तित्व
  • प्राप्त, निचोड़, सार, वास्तविकता, सत्य
  • चहल-पहल, सजावट, ठाट-बाट (समास में प्रयुक्त)
  • प्राणवायु, वास्तविक शक्ति, शक्ति का केंद्र
  • जौहर

    विशेष - जौहर= वस्तु की वास्तविकता, विशेषता, गुण, अच्छाई

  • ज़िंदगी, जीवन
  • (लाक्षणिक) ज़िंदगी के लिए आवश्यक, जीवन के लिए आवश्यक
  • (प्राणों के समान) प्रिय, प्यारा
  • प्रेमिका, मनमोहन
  • सामर्थ्य, शारीरिक शक्ति, बल, दम
  • तर्क का बल, अनुकूलता, भार
  • हिम्मत, साहस, शूरता
  • (लाक्षणिक) अल्पायु, बच्चा
  • (लाक्षणिक) जीवधारी, अर्थात प्राणी, व्यक्ति, अकेला व्यक्ति
  • अस्तित्व, जाति, अपना आत्म नियंत्रण
  • जिगर का टुकड़ा, कलेजे का टुकड़ा, अर्थात: बेटा-बेटी, आँखो का तारा, बहुत अधिक प्यारा बेटा या बेटी, लाल
  • (सूफ़ीवाद) आत्मा, एकाकी अथवा अविवाहित (उद्धृतः फ़रहंग-ए-आसफ़िया अर्थात आसफ़िया शब्दकोश, मिस्बाहुत्तसर्रुफ़ शब्दकोश)
  • आदर और प्रेम का वाक्य (अब्बा-अम्माँ अर्थात माता-पिता इत्यादि के साथ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone