تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بارَہ بَرَس کے بَعْد گُھورے کے بھی دِن پِھرتے ہیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بارَہ بَرَس کے بَعْد گُھورے کے بھی دِن پِھرتے ہیں کے معانیدیکھیے
بارَہ بَرَس کے بَعْد گُھورے کے بھی دِن پِھرتے ہیں
baarah baras ke baa'd ghuure ke bhii din phirte hai.n•बारह बरस के बा'द घूरे के भी दिन फिरते हैं
نیز - بارَہ بَرَس کے بَعْد گُھورے کے بھی دِن پِھرے ہیں, بارہ برس پیچھے کوڑی کے بھی دن پھرتے ہیں
ضرب المثل
بارَہ بَرَس کے بَعْد گُھورے کے بھی دِن پِھرتے ہیں کے اردو معانی
- تنگ دستی یا پریشان حالی ہمیشہ نہیں رہتی
-
وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا کبھی نہ کبھی ضرور اچھے دن آتے ہیں
مثال - بارہ برس میں گھورے کے بھی دن پھرتے ہیں اور خدا اپنے بندے کو تنبیہاً دکھ دیتا ہے اور ہمیشہ مایوس نہیں رکھتا۔ - جوان ہوتے ہی شیدا کی قسمت کا ستارہ چمک اٹھا، بارہ برس کے بعد گھورے کے بھی دن پھرتے ہیں۔
English meaning of baarah baras ke baa'd ghuure ke bhii din phirte hai.n
- one should not lose hope, adversity is ultimately followed by prosperity
बारह बरस के बा'द घूरे के भी दिन फिरते हैं के हिंदी अर्थ
- कंगाली या परेशान हाली हमेशा नहीं रहती
-
समय सदा एक जैसा नहीं रहता कभी न कभी अवश्य अच्छे दिन आते हैं
उदाहरण - जवान होते ही शैदा की क़िस्मत का सितारा चमक उठा, बारह बरस बाद घूरे के भी दिन फिरते हैं।
विशेष - कूड़ी= घूरा।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بارَہ بَرَس کے بَعْد گُھورے کے بھی دِن پِھرتے ہیں)
بارَہ بَرَس کے بَعْد گُھورے کے بھی دِن پِھرتے ہیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔