تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاڑا کھانا" کے متعقلہ نتائج

کَشْٹ

دکھ، مصیبت، تکلیف

کَشْٹ سَہْنا

رک : کشٹ اٹھانا

کَشْٹولی

(دہلی) اختراع کی ہوئی ایک زبان جس میں ہر ایک کلمے کے اولین حرف کے نام کے بعد (کشٹولی تین پلاشہ) لگا کے دوسرے حرف پر کشٹولی ماشہ لگا دیتے تھے

کَشْٹ دینا

ضرر پہنچانا ، تکلیف دینا

کَشْٹ کَرنا

محنت کرنا ، تکلیف اٹھانا

کَشْٹ پَڑنا

مصیبت پڑنا ، برا وقت آنا.

کَشْٹ کَٹْنا

مصیبت ختم ہونا ، بُرا وقت گزرنا ، اذیت ختم ہونا

کَشْٹ کِھینچْنا

رک: کشٹ اُٹھانا ، تکلیف پانا ، مصیبت اٹھانا

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جاڑا کھانا کے معانیدیکھیے

جاڑا کھانا

jaa.Daa khaanaaजाड़ा खाना

محاورہ

مادہ: جاڑا

Roman

جاڑا کھانا کے اردو معانی

  • سردی کا اثر
  • ٹھنڈے موسم کا مزہ لینا، سردی سے لطف اندوز ہونا
  • سردی کی تکلیف برداشت کرنا

Urdu meaning of jaa.Daa khaanaa

Roman

  • sardii ka asar
  • ThanDe mausam ka mazaa lenaa, sardii se lutaf andoz honaa
  • sardii kii takliif bardaasht karnaa

जाड़ा खाना के हिंदी अर्थ

  • ठंड का प्रभाव
  • ठंड का दुख सहन करना, सर्दी खाना
  • ठंडे मौसम का मज़ा लेना, ठंड से आनंदित होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَشْٹ

دکھ، مصیبت، تکلیف

کَشْٹ سَہْنا

رک : کشٹ اٹھانا

کَشْٹولی

(دہلی) اختراع کی ہوئی ایک زبان جس میں ہر ایک کلمے کے اولین حرف کے نام کے بعد (کشٹولی تین پلاشہ) لگا کے دوسرے حرف پر کشٹولی ماشہ لگا دیتے تھے

کَشْٹ دینا

ضرر پہنچانا ، تکلیف دینا

کَشْٹ کَرنا

محنت کرنا ، تکلیف اٹھانا

کَشْٹ پَڑنا

مصیبت پڑنا ، برا وقت آنا.

کَشْٹ کَٹْنا

مصیبت ختم ہونا ، بُرا وقت گزرنا ، اذیت ختم ہونا

کَشْٹ کِھینچْنا

رک: کشٹ اُٹھانا ، تکلیف پانا ، مصیبت اٹھانا

ماگھ کا جاڑا جیٹھ کی دُھوپ، بَڑے کَشْٹ سے اُپجے اُوکھ

ماگھ میں سردی کے باعث اور جیٹھ میں گرمی کی وجہ سے درخت یا گنا بہت مشکل سے اُگتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاڑا کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاڑا کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone