تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاڑا چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جاڑا چَڑْھنا کے معانیدیکھیے

جاڑا چَڑْھنا

jaa.Daa cha.Dhnaaजाड़ा चढ़ना

محاورہ

Roman

جاڑا چَڑْھنا کے اردو معانی

  • سردی چڑھنا، سردی سے کانپنا، سردی کے ساتھ بخار آنا، تپ لرزے کا اثر ہونا
  • (مجازاً) کانپنا، خوف زدہ ہونا، ڈرنا

Urdu meaning of jaa.Daa cha.Dhnaa

Roman

  • sardii cha.Dhnaa, sardii se kaa.npnaa, sardii ke saath buKhaar aanaa, tap larze ka asar honaa
  • (majaazan) kaa.npnaa, Khaufazdaa honaa, Darnaa

English meaning of jaa.Daa cha.Dhnaa

  • to have ague or malaria, to be attacked with a cold or shivering fit
  • to tremble, shiver (with fear)

जाड़ा चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • सर्दी चढ़ना, सर्दी से काँपना, सर्दी के साथ बुख़ार आना, कपकपी के साथ बुख़ार आना, जाड़ा और बुख़ार का असर होना
  • ( लाक्षणिक) काँपना, भयभीत होना, डरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَرارَتی

شریر، بدمعاش، نٹ کھٹ

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شِدَّتی

شدّت سے منسوب.

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاڑا چَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاڑا چَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone