تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَل کی کَل کے ہاتھ ہے" کے متعقلہ نتائج

کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

کل کی فکر نہ کرو، آئندہ کی فکر میں ابھی سے مبتلا نہ ہو، کل کس نے دیکھی ہے.

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

کَل کی کَل پَر ہے

رک: کل کی کل کے ساتھ ہے، کل کی کل دیکھی جائے گی.

شُتُر کی کَون سی کَل سِیدھی ہے

ہر بات بے ڈھنگی ہے، ہر کام میں خامی ہے (مشہور کہاوت یوں ہے: اونٹ رے اونٹ تیری کونسی کل سیدھی).

صَبْر کی داد خُدا کے ہاتھ ہے

صبر کرنے والوں کا خدا ہی انصاف کرتا ہے

پَگڑی کی عِزَّت خُدا کے ہاتھ ہے

عزت خدا ہی رکھے تو رہے، آبرو یقیناً خدا کے ہاتھ میں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَل کی کَل کے ہاتھ ہے کے معانیدیکھیے

کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

kal kii kal ke haath haiकल की कल के हाथ है

عبارت

کَل کی کَل کے ہاتھ ہے کے اردو معانی

  • کل کی فکر نہ کرو، آئندہ کی فکر میں ابھی سے مبتلا نہ ہو، کل کس نے دیکھی ہے.

कल की कल के हाथ है के हिंदी अर्थ

  • कल की चिंता मत करो, भविष्य की चिंता में अभी से न उलझो, कल किसने देखा है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَل کی کَل کے ہاتھ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone