تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِگاڑ سَنوار خُدا کے ہاتھ" کے متعقلہ نتائج

بِگاڑ سَنوار خُدا کے ہاتھ

نیکی بدی سب خدا کے ہاتھ میں ہے

خُدا کے ہاتھ

اللہ کے اختیار میں .

خُدا کے ہاتھ کی

قدرت ، فطرتاً .

خُدا کے ہاتھ میں ہے

رک : خُدا کے ہاتھ.

بھاو راو خُدا کے ہاتھ

(نرخ اور راجہ) دونوں خدا ہی کے طرف سے ہوتے ہیں کسی کے اختیار میں نہیں ہوتے

عِزَّت خُدا کے ہاتھ ہے

اللہ ہی آبرو رکھے تو رہے

چُپ کی داد خُدا کے ہاتھ

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

صَبْر کی داد خُدا کے ہاتھ ہے

صبر کرنے والوں کا خدا ہی انصاف کرتا ہے

فَتْح اور شِکَسْت خُدا کے ہاتھ ہے

خدا جسے چاہے فتح دے جسے چاہے شکست دے

فَتْح خُدا کے ہاتھ ہے مار مار تو کِئے جاؤ

کوشش کئے جاؤ کامیابی خدا کے ہاتھ ہے.

پَگڑی کی عِزَّت خُدا کے ہاتھ ہے

عزت خدا ہی رکھے تو رہے، آبرو یقیناً خدا کے ہاتھ میں ہے

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِگاڑ سَنوار خُدا کے ہاتھ کے معانیدیکھیے

بِگاڑ سَنوار خُدا کے ہاتھ

bigaa.D sa.nvaar KHudaa ke haathबिगाड़ सँवार ख़ुदा के हाथ

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

بِگاڑ سَنوار خُدا کے ہاتھ کے اردو معانی

  • نیکی بدی سب خدا کے ہاتھ میں ہے
  • کسی کام کے خراب ہونے پر تسلی دیتے ہوئے کہتے ہیں
  • بننا بگڑنا خدا کی دسترس میں ہے

Urdu meaning of bigaa.D sa.nvaar KHudaa ke haath

  • Roman
  • Urdu

  • nekii badii sab Khudaa ke haath me.n hai
  • kisii kaam ke Kharaab hone par tasallii dete hu.e kahte hai.n
  • banna biga.Dnaa Khudaa kii dastaras me.n hai

बिगाड़ सँवार ख़ुदा के हाथ के हिंदी अर्थ

  • भलाई-बुराई सब ईश्वर के हाथ में है
  • किसी काम के ख़राब होने पर तसल्ली देते हुए कहते हैं
  • बनना-बिगड़ना ईश्वर के अधीन है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِگاڑ سَنوار خُدا کے ہاتھ

نیکی بدی سب خدا کے ہاتھ میں ہے

خُدا کے ہاتھ

اللہ کے اختیار میں .

خُدا کے ہاتھ کی

قدرت ، فطرتاً .

خُدا کے ہاتھ میں ہے

رک : خُدا کے ہاتھ.

بھاو راو خُدا کے ہاتھ

(نرخ اور راجہ) دونوں خدا ہی کے طرف سے ہوتے ہیں کسی کے اختیار میں نہیں ہوتے

عِزَّت خُدا کے ہاتھ ہے

اللہ ہی آبرو رکھے تو رہے

چُپ کی داد خُدا کے ہاتھ

صبر کا اجر خدا دیتا ہے، صبر کا اجر بڑا ہے

صَبْر کی داد خُدا کے ہاتھ ہے

صبر کرنے والوں کا خدا ہی انصاف کرتا ہے

فَتْح اور شِکَسْت خُدا کے ہاتھ ہے

خدا جسے چاہے فتح دے جسے چاہے شکست دے

فَتْح خُدا کے ہاتھ ہے مار مار تو کِئے جاؤ

کوشش کئے جاؤ کامیابی خدا کے ہاتھ ہے.

پَگڑی کی عِزَّت خُدا کے ہاتھ ہے

عزت خدا ہی رکھے تو رہے، آبرو یقیناً خدا کے ہاتھ میں ہے

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِگاڑ سَنوار خُدا کے ہاتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِگاڑ سَنوار خُدا کے ہاتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone