تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِلّی" کے متعقلہ نتائج

تِلّی

(نجّاری) چوبی برآمد کے دو ستونوں کے درمیان ان کی پیشانی کی جگہ آڑی جڑی ہوئی لکڑی

تَلی

تلا (رک) کی تانیث.

تِلّی بَڑھنا

تلی کا پھول کر بڑھنا یا بڑھا جانا جو ایک بیماری ہے ، تاپ تلی

تِلّی کا تیل

میٹھا تیل، روغن کنجد

تُلْیَہ

برابر ، تلا ہوا ؛ اسی قسم کا ، وہی ؛ بے غرض ، بے مطلب

تلیں

تلے (نیچے) کا قدیم روپ

تُلْیَہ بَل

برابر کی طاقت

تُلی ہُوئی بات

جان٘چی ہوئی بات ، پرکھی ہوئی بات ، ٹھیک ٹھیک بات، بالکل صحیح بات ، ایسی بات جس میں کسی قسم کے شک و شبہ کی گنجائش نہ ہو.

تَلِیسَہ

خصیہ ، تثئیہ ، تلیسّاں

تُلْیَہ پان

اکھٹے پینے والے

تَلَیّا

تال کی تصغیر، چھوٹا تالاب، پوکھر

تُلَیّا

(دکان داری) آڑتھے کے ہاں تول کا کام کرنے والا ؛ جوکھا ، ڈنڈی دار.

تَلی پاٹ

کجھور کی ایک قسم جس کے درخت سے بکثرت میٹھا رس نکلتا ہے، جوش دینے سے یہ رس بھورے رن٘گ کی کچی شکر بن جاتا ہے

تَلی آنا

رک : تلواسنا

تَلی جھاڑ

مکمل صفائی

تِلیں تِل

لمحمہ بہ لمحہ ، ہر گھڑی ، تل تل (رک)

تِلیر

ایک چھوٹا سا کالا چتیوں دار پرند جس کا شکار بھی کرتے ہیں اکثر پیپل کے درخت میں پھل آنے کا موسم میں نظر آتا ہے

تَلِید

وہ برے جو گھوڑے کو دئے جاتے ہیں، خوید

تَلِیل

گردن ، گردن کا کنارہ

تَلَیٹی

(معماری) چھت سے نیچے کا کل تعمیری کام ؛ دیواریں ، تلیچا

تَلِیچا

(معماری) چھت سے نیچے کا کام ، تلیٹی

تِلَینی

ایک قسم کا بھونْرا جو عموماً برسات کے موسم میں نظر آتا ہے

تَلِیف

پوست بننا ، موٹا ہونا (تراکیب میں مستعمل)

تِلْیانا

چکنا ہوجانا، چربی چڑھ جانا

تَلِیبار

وہ مکان جو ریشم کے کیڑوں کی پرورش کے لیے لکڑیوں سے بنائیں تاکہ ریشم حاصل ہو

تَلِیفُ اُلْقَلْب

(طب) دل کی ایک بیمایر ، انحطاط القلب جس میں غلاف قلب میں خرابی پیدا ہوجاتی ہے

تِلَینڈی

(ہندو) ہولی کا تیسرا دن جو دولینڈی کے بعد آتا ہے

تَلِینچا

(معماروں کی اصطلاح) چھت کا اونچان

تَوبَہ تِلّی

رک : توبہ تلاّ.

تاب تِلّی

رک : تاپ تلی

دھوئی تِلّی

چھلکے اترے ہوئے تل جن سے تیل نکالا جاتا ہے

تاپ تِلّی

تلی کا ورم جو بخار کی وجہ سے ہو جاتا ہے

تَپِ تِلّی

رک : تاب تلی.

پَہاڑ تَلی

گھاٹی، وادی، پہاڑ کے نیچے کا میدان

کانٹے کی تُلی ہُوئی

کھری ، ہر اعتبار سے عمدہ اور اعلیٰ ، جتنا چاہیے اس سے کم اور نہ بیش .

تَیل تَلی نَہ اُوپَر پَلی

نہایت کن٘گال

نہ تَیل تَلی نَہ اُوپَر پَلی

نہایت کن٘گال

نَہ تیل تَلی، نَہ اُوپر پَلی

بہت کم بولنے ، بہت کم ملنے والے کے متعلق کہتے ہیں ، کوئی فائدہ نہیں ، کچھ پاس نہیں

ہَتِھیا بَرْسے تِین جات ہیں تِلّی، کودوں، کَپاس

تیرھویں نکشترے کے دوران میں بارش ہو تو کماد ، دھان اور ماش بہت ہوتے ہیں لیکن تلی ، کودوں اور کپاس مر جاتے ہیں

پَگ تَلی

پان٘و کے نیچے کا حصّہ ، جوتے کا تلا.

جَچی تُلی

ٹھیک ٹھیک، مناسب درست پرکھی ہوئی، پوری پورہ

نَپی تُلی

۱۔ متوازن ، نہ کم نہ زیادہ ؛ طے شدہ ، باقاعدہ ، موزوں ۔

کَبھی دھوئی تِلّی کا تیل بھی سَر میں ڈالا تھا

(شیخی خورے پر طنز) داعیہ بہت کچھ ، حقیقت کچھ نہیں .

نَپا شوربا اور تُلی بوٹی

غربت کی حالت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں ، تنگ دستی ، کسمپرسی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں تِلّی کے معانیدیکھیے

تِلّی

tilliiतिल्ली

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: نجاری سنگتراشی

  • Roman
  • Urdu

تِلّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گندگی کف پائے شترو کف پائے مرغ
  • (نجّاری) چوبی برآمد کے دو ستونوں کے درمیان ان کی پیشانی کی جگہ آڑی جڑی ہوئی لکڑی
  • تل (رک) کی تصغیر و تانیث ، تل کی ایک قسم جس کا تیل استعمال ہوتا ہے اور جسے عموماً دھوئی تلی بھی کہتے ہیں .
  • ایک سپاہی مائل نرم گد گدا عضو جو جوف شکم مین بائیں جانب پسلیوں اور معدے کے درمیان ہوتا ہے ، پلہی ، طحال.
  • (سن٘گ تراشی ، مرغول کی پیشانی پر کوئی عبارت (کتبہ) لکھنے یا خوبصورتی کے لیے مستطیل مربع ہشت پہل شکلیں ، ہودک
  • ۔(ھ) مونث۔ ۱۔ایک اندرونی اعضا کا نام جو سودا پیدا ہونے کا مقام ہے اور معدے کی بائیں جانب واقع ہے۔ طحال۔ جب حالت بخار میں پانی وغیرہ پینے سے بڑھ جاتی ہے تو اس کو ’’تاپ تلّی‘‘ کہتے ہیں۔ ایک قسم کا دانہ جس کا تیل نکالتے۔ ۳۔گندگی کفِ پائے شترو کف پائے مُرغ۔

شعر

Urdu meaning of tillii

  • Roman
  • Urdu

  • gandgii kaf pa.e shutro kaf pa.e murG
  • (najjaarii) chobii baraamad ke do satuuno.n ke daramyaan in kii peshaanii kii jagah aa.Dii ju.Dii hu.ii lakk.Dii
  • til (ruk) kii tasGiir-o-taaniis, til kii ek qism jis ka tel istimaal hotaa hai aur jise umuuman dho.ii talii bhii kahte hai.n
  • ek sipaahii maa.il naram gudgudaa uzuu jo jof shikam main baa.e.n jaanib pasliiyo.n aur maade ke daramyaan hotaa hai, palhii, tahaal
  • (sang taraashii, margol kii peshaanii par ko.ii ibaarat (kutba) likhne ya Khuubsuurtii ke li.e mustatiil murabbaa hasht pahal shakle.n, hodak
  • ۔(ha) muannas। १।ek andaruunii aazaa ka naam jo saudaa paida hone ka muqaam hai aur maade kii baa.e.n jaanib vaaqya hai। tahaal। jab haalat buKhaar me.n paanii vaGaira piine se ba.Dh jaatii hai to is ko ''taap tulii'' kahte hain। ek kism ka daana jis ka tel nikaalte। ३।gandgii kaph-e-pa.e shutro kaf pa.e muraG

English meaning of tillii

Noun, Feminine

  • a high quality date palm bearing abundant crop, spleen, milt of fish

Adjective

  • fried

तिल्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक रोग जिसमें उक्त अवयव में सूजन आ जाती है। स्त्री० [सं० तिल] तिल (बीज)। स्त्री० [देश॰] एक तरह का बाँस। स्त्री० = तिली।
  • पेट के भीतर का गुठली के आकार का वह छोटा अवयव जो बाईं ओर की पसलियों के नीचे होता है।
  • शरीर का एक आंतरिक अवयव; प्लीहा
  • तिल नाम का बीज।

تِلّی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِلّی

(نجّاری) چوبی برآمد کے دو ستونوں کے درمیان ان کی پیشانی کی جگہ آڑی جڑی ہوئی لکڑی

تَلی

تلا (رک) کی تانیث.

تِلّی بَڑھنا

تلی کا پھول کر بڑھنا یا بڑھا جانا جو ایک بیماری ہے ، تاپ تلی

تِلّی کا تیل

میٹھا تیل، روغن کنجد

تُلْیَہ

برابر ، تلا ہوا ؛ اسی قسم کا ، وہی ؛ بے غرض ، بے مطلب

تلیں

تلے (نیچے) کا قدیم روپ

تُلْیَہ بَل

برابر کی طاقت

تُلی ہُوئی بات

جان٘چی ہوئی بات ، پرکھی ہوئی بات ، ٹھیک ٹھیک بات، بالکل صحیح بات ، ایسی بات جس میں کسی قسم کے شک و شبہ کی گنجائش نہ ہو.

تَلِیسَہ

خصیہ ، تثئیہ ، تلیسّاں

تُلْیَہ پان

اکھٹے پینے والے

تَلَیّا

تال کی تصغیر، چھوٹا تالاب، پوکھر

تُلَیّا

(دکان داری) آڑتھے کے ہاں تول کا کام کرنے والا ؛ جوکھا ، ڈنڈی دار.

تَلی پاٹ

کجھور کی ایک قسم جس کے درخت سے بکثرت میٹھا رس نکلتا ہے، جوش دینے سے یہ رس بھورے رن٘گ کی کچی شکر بن جاتا ہے

تَلی آنا

رک : تلواسنا

تَلی جھاڑ

مکمل صفائی

تِلیں تِل

لمحمہ بہ لمحہ ، ہر گھڑی ، تل تل (رک)

تِلیر

ایک چھوٹا سا کالا چتیوں دار پرند جس کا شکار بھی کرتے ہیں اکثر پیپل کے درخت میں پھل آنے کا موسم میں نظر آتا ہے

تَلِید

وہ برے جو گھوڑے کو دئے جاتے ہیں، خوید

تَلِیل

گردن ، گردن کا کنارہ

تَلَیٹی

(معماری) چھت سے نیچے کا کل تعمیری کام ؛ دیواریں ، تلیچا

تَلِیچا

(معماری) چھت سے نیچے کا کام ، تلیٹی

تِلَینی

ایک قسم کا بھونْرا جو عموماً برسات کے موسم میں نظر آتا ہے

تَلِیف

پوست بننا ، موٹا ہونا (تراکیب میں مستعمل)

تِلْیانا

چکنا ہوجانا، چربی چڑھ جانا

تَلِیبار

وہ مکان جو ریشم کے کیڑوں کی پرورش کے لیے لکڑیوں سے بنائیں تاکہ ریشم حاصل ہو

تَلِیفُ اُلْقَلْب

(طب) دل کی ایک بیمایر ، انحطاط القلب جس میں غلاف قلب میں خرابی پیدا ہوجاتی ہے

تِلَینڈی

(ہندو) ہولی کا تیسرا دن جو دولینڈی کے بعد آتا ہے

تَلِینچا

(معماروں کی اصطلاح) چھت کا اونچان

تَوبَہ تِلّی

رک : توبہ تلاّ.

تاب تِلّی

رک : تاپ تلی

دھوئی تِلّی

چھلکے اترے ہوئے تل جن سے تیل نکالا جاتا ہے

تاپ تِلّی

تلی کا ورم جو بخار کی وجہ سے ہو جاتا ہے

تَپِ تِلّی

رک : تاب تلی.

پَہاڑ تَلی

گھاٹی، وادی، پہاڑ کے نیچے کا میدان

کانٹے کی تُلی ہُوئی

کھری ، ہر اعتبار سے عمدہ اور اعلیٰ ، جتنا چاہیے اس سے کم اور نہ بیش .

تَیل تَلی نَہ اُوپَر پَلی

نہایت کن٘گال

نہ تَیل تَلی نَہ اُوپَر پَلی

نہایت کن٘گال

نَہ تیل تَلی، نَہ اُوپر پَلی

بہت کم بولنے ، بہت کم ملنے والے کے متعلق کہتے ہیں ، کوئی فائدہ نہیں ، کچھ پاس نہیں

ہَتِھیا بَرْسے تِین جات ہیں تِلّی، کودوں، کَپاس

تیرھویں نکشترے کے دوران میں بارش ہو تو کماد ، دھان اور ماش بہت ہوتے ہیں لیکن تلی ، کودوں اور کپاس مر جاتے ہیں

پَگ تَلی

پان٘و کے نیچے کا حصّہ ، جوتے کا تلا.

جَچی تُلی

ٹھیک ٹھیک، مناسب درست پرکھی ہوئی، پوری پورہ

نَپی تُلی

۱۔ متوازن ، نہ کم نہ زیادہ ؛ طے شدہ ، باقاعدہ ، موزوں ۔

کَبھی دھوئی تِلّی کا تیل بھی سَر میں ڈالا تھا

(شیخی خورے پر طنز) داعیہ بہت کچھ ، حقیقت کچھ نہیں .

نَپا شوربا اور تُلی بوٹی

غربت کی حالت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں ، تنگ دستی ، کسمپرسی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone