تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِیسیٰ بَدِینِ خود، مُوسیٰ بَدِینِ خود" کے متعقلہ نتائج

اِنبِساط

خوشی، بہجت، شادمانی، سرور

اِنبِساط نَبضْ

نبض میں بھی دو حرکتیں ہوتی ہیں ایک باہر کی طرف اچھلنا جس کو انبساط نبض کہتے ہیں دوسری اندر کی طرف چلنا جس کو انقباض کہتے ہیں .

اِنبِساطی

انبساط سے منسوب، خوشی، شادمانی

اِنبِساطِیَہ

خوشی سے منسوب : وہ اشعار جن میں خوشی اور سرور کے احساسات نظم کیے جائیں ، حُزنیہ کی ضد.

سَرْشارِ اِنْبِساط

خوشی سے سرشار ہونا

باعِثِ اِنْبِساط

cause, reason for joy, ecstasy

حُرُوفِ اِنْبِساط

وہ حروف جو خوشی کے موقع پر من٘ھ سے بیساختہ نکلتے ہیں .

لُطْف و اِن٘بِساط

لذّت و سرور، مسر و خوشی، شادمانی و فرحت

مَسَرَّت و اِنْبِساط

خوشی اور شادمانی

اردو، انگلش اور ہندی میں عِیسیٰ بَدِینِ خود، مُوسیٰ بَدِینِ خود کے معانیدیکھیے

عِیسیٰ بَدِینِ خود، مُوسیٰ بَدِینِ خود

'iisaa ba-diin-e-KHud, muusaa ba-diin-e-KHud'ईसा ब-दीन-ए-ख़ुद, मूसा ब-दीन-ए-ख़ुद

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

عِیسیٰ بَدِینِ خود، مُوسیٰ بَدِینِ خود کے اردو معانی

  • ہر کوئی اپنے دین کو اچھا جانتا ہے، ہر ایک کا اپنا طریقہ یا مذہب ہوتا ہے
  • عیسیٰ اپنے مذہب پر چلیں، موسیٰ اپنے مذہب پر

Urdu meaning of 'iisaa ba-diin-e-KHud, muusaa ba-diin-e-KHud

  • Roman
  • Urdu

  • har ko.ii apne diin ko achchhaa jaantaa hai, har ek ka apnaa tariiqa ya mazhab hotaa hai
  • i.isaa apne mazhab par chalen, muusaa apne mazhab par

'ईसा ब-दीन-ए-ख़ुद, मूसा ब-दीन-ए-ख़ुद के हिंदी अर्थ

  • हर कोई अपने धर्म को अच्छा समझता है, हर एक का अपना तरीक़ा, शैली या धर्म होता है
  • 'ईसा अपने धर्म पर चलें, मूसा अपने धर्म पर

    विशेष अपना धर्म ही सबसे श्रेष्ठ होता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِنبِساط

خوشی، بہجت، شادمانی، سرور

اِنبِساط نَبضْ

نبض میں بھی دو حرکتیں ہوتی ہیں ایک باہر کی طرف اچھلنا جس کو انبساط نبض کہتے ہیں دوسری اندر کی طرف چلنا جس کو انقباض کہتے ہیں .

اِنبِساطی

انبساط سے منسوب، خوشی، شادمانی

اِنبِساطِیَہ

خوشی سے منسوب : وہ اشعار جن میں خوشی اور سرور کے احساسات نظم کیے جائیں ، حُزنیہ کی ضد.

سَرْشارِ اِنْبِساط

خوشی سے سرشار ہونا

باعِثِ اِنْبِساط

cause, reason for joy, ecstasy

حُرُوفِ اِنْبِساط

وہ حروف جو خوشی کے موقع پر من٘ھ سے بیساختہ نکلتے ہیں .

لُطْف و اِن٘بِساط

لذّت و سرور، مسر و خوشی، شادمانی و فرحت

مَسَرَّت و اِنْبِساط

خوشی اور شادمانی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِیسیٰ بَدِینِ خود، مُوسیٰ بَدِینِ خود)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِیسیٰ بَدِینِ خود، مُوسیٰ بَدِینِ خود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone