تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِید کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
عِید کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عید، عید الفطر، عید الاضحی، خوشی کا تہوار
- خوشی ، جشن، مسرت
- (لفظاً) بار بار لوٹ کر آنے والا دن ، خوشی کا وہ دن جو بار بار آئے ، اہل اسلام کے نزدیک سب سے بڑا تہوار، عیدالفظر ماہ شوال کا پہلا دن جس میں مسلمان خوشیاں مناتے ہیں چونکہ اس دن مسلمان فطرہ بھی ادا کرتے ہیں اس لئے اس کو عیدالفطر بھی کہتے ہیں.
- (تصوّف) تجلّیاتِ جمالی کو کہتے ہیں جو سالک کے دل پر وارد ہوتی اور انبساط بخشتی ہیں
شعر
عید کے بعد وہ ملنے کے لیے آئے ہیں
عید کا چاند نظر آنے لگا عید کے بعد
جناب کے رخ روشن کی دید ہو جاتی
تو ہم سیاہ نصیبوں کی عید ہو جاتی
میرے سرخ لہو سے چمکی کتنے ہاتھوں میں مہندی
شہر میں جس دن قتل ہوا میں عید منائی لوگوں نے
کہیں ہے عید کی شادی کہیں ماتم ہے مقتل میں
کوئی قاتل سے ملتا ہے کوئی بسمل سے ملتا ہے
عید کا دن تو ہے مگر جعفرؔ
میں اکیلے تو ہنس نہیں سکتا
Urdu meaning of 'iid
- Roman
- Urdu
- i.id, i.id alaftar, i.id azhaa, Khushii ka tahvaar
- Khushii, jashn, musarrat
- (lafzan) baar baar luuT kar aane vaala din, Khushii ka vo din jo baar baar aa.e, ahal islaam ke nazdiik sab se ba.Daa tahvaar, i.idaalafzar maah shavaal ka pahlaa din jis me.n muslmaan Khushiiyaa.n manaate hai.n chuu.nki us din muslmaan fitra bhii ada karte hai.n is li.e is ko i.id-ul-fitr bhii kahte hai.n
- (tasavvuph) tajalliyaa ta-e-jamaalii ko kahte hai.n jo saalik ke dil par vaarid hotii aur imbisaat baKhashtii hai.n
English meaning of 'iid
'ईद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मुसलमानों का प्रसिद्ध त्योहार; ख़ुशी का दिन; रमज़ान मास के रोज़े समाप्त होने पर चाँद दिखाई देने के दूसरे दिन मुसलमानों द्वारा मनाया जाने वाला त्योहार।
- ख़ुशी का तहवार, ख़ुशी का दिन
- हर्ष, आनंद, खुशी
عِید کے مترادفات
عِید کے متضادات
عِید سے متعلق محاورے
عِید کے قافیہ الفاظ
عِید سے متعلق دلچسپ معلومات
عید کے معنی ہیں خوشی کا وہ دن جو بار بار آئے۔ عید الفطر اسلامی تہوار ہے جسے ہندوستان میں اکثر میٹھی عید بھی کہتےہیں۔ رمضان کے روزوں کے بعد اسلامی مہینے "شوال" کی پہلی تاریخ کو یہ تہوار دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ اس دن مسلمان فطرہ یعنی غریبوں کو صدقہ یا دان دیتے ہیں، اس لئے اس کو عیدالفطر کہتے ہیں۔ اردو شاعری میں عید کا چاند دیکھنے اور عید کے دن گلے ملنے پر اتنے اشعار ہیں کہ پوری ایک کتاب بن سکتی ہے۔ عید کا چاند تم نے دیکھ لیا چاند کی عید ہو گئی ہوگی عید کا چاند ہوجانا، یعنی بہت دنوں بعد ملنا، بول چال کا ایک عام محاورہ بھی ہے۔ کیاآپ جانتے ہیں "عیدی" کیا ہوتی ہے؟ عید کے دن بچوں کو گھر کے سارے بڑے لوگ اور رشتے دار جو پیسے یا تحفے دیتے ہیں وہ تو عیدی ہوتی ہی ہے، اس کے علاوہ وہ نظم یا اشعار جو استاد لوگ بچوں کو عید سے ایک روز پہلے، کسی خوش نما کاغذ پر لکھ کر عید کی مبارک باد کے طور پر دیتے تھے اور اس کے بدلے حق استادی وصول کرتے تھے وہ بھی عیدی کہلاتی تھی، وہ خوش نما کاغذ جس پر عید کے اشعار یا قطعہ لکھتے تھے وہ بھی عیدی کہلاتی تھی۔ وہ میوہ، مٹھائی اور نقدی وغیرہ جو عید کے دن سسرال سے آئے یا سسرال میں بھیجی جائے اس کو بھی عیدی کہتے ہیں ۔
مصنف: عذرا نقوی
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نِکاحی
بیاہی عورت، نکاح کی ہوئی، نکاح کرکے لائی ہوئی عورت، منکوحہ، بیوی، جس کا نکاح ہوچکا ہو، جو نکاح کر چکا ہو
نِکاح صَحِیح
(فقہ) وہ نکاح جو شرعی حیثیت سے جملہ ارکان پر پورا اترے ، قانونی اور شرعی طور پر درست نکاح ۔
نِکاحِ مِقت
دورِ جاہلیت میں نکاح کی ایک قسم جس میں باپ بیٹے کی بیوہ سے نکاح کرتا تھا یا بیٹا باپ کی بیوہ سے جسے اسلام نے حرام قرار دے دیا
نِکاح نامَہ
وہ کاغذ جس پر دولھا دلہن کے کوائف، نکاح کی شرائط، انعقاد کی تاریخ و مقام، مہر کی مقدار، گواہوں کے نام اور دیگر تفصیلات درج کی جاتی ہیں
نِکاح فُضُول
(فقہ) ایسا نکاح جو ولی کے علاوہ کوئی دوسرا شخص کردے ۔ ایسا نکاح موکل کی اجازت پر موقوف رہے گا اگر اس نے اجازت دے دی تو نافذ رہے گا ورنہ کالعدم قرارپائے گا ۔
نِکاحِ مُتْعَہ
(اہل ِتشیع) ایسا نکاح جو کسی خاص وقت تک کے لیے کیا جائے اور جس میں مہر واجب کا تعین لازم ہے گواہ کی شرط نہیں ہوتی ، نکاح متعہ میں لفظ متعہ بولنا لازم ہے ، عارضی نکاح ۔
نِکاح باطِل
(فقہ) ایسا نکاح جو فی نفسہٰ کالعدم ہو ، ایسا نکاح جو غیر مؤثر ہو اور اس سے فریقین کے درمیان کوئی ازدواجی حق قائم نہیں ہوتا ، اس نکاح کی حسب ذیل صورتیں ہیں ۔ (۱) محرمات میں سے کسی سے نکاح (۲) کافر کا مسلمان عورت سے نکاح (۳) نکاح شدہ عورت سے نکاح ۔ ا
نِکاح شِغار
اپنی بہن یا بیٹی دے کر دوسرے کی بہن یا بیٹی سے بغیر مہر کے نکاح کرنا ، بغیر مہر کے بٹہ سٹہ یا وٹہ سٹہ کی شادی ۔
نِکاح ٹُوٹنا
کوئی ایسی بات ہونا جس سے بیوی میاں پر حرام ہو جائے ، نکاح ختم ہو جانا ، نکاح فسخ ہو جانا ۔
نِکاح رَجِسٹَرار
وہ عہدے دار جو شادی کا ریکارڈ محفوظ رکھتا ہو یا جو شادی کی کارروائی مخصوص کتاب میں درج کرے ۔
نِکاحِ مُؤَقَّت
(اہل ِتشیع) وہ نکاح جو گواہوں کی موجودگی میں عورت سے ایک معینہ مدت کے لیے کیا جائے، نکاح متعہ
نِکاح ٹُوٹ جانا
کوئی ایسی بات ہونا جس سے بیوی میاں پر حرام ہو جائے ، نکاح ختم ہو جانا ، نکاح فسخ ہو جانا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
saarifiin
सारिफ़ीन
.صارِفِین
subscribers, consumers
[ Sarifin ki zaruraton ko dekhte hue companiyan nayi-nayi masnuat bazar mein laa rahi hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
majlis
मजलिस
.مَجلِس
assembly, meeting, committee, board
[ Sardar Bhagat Singh markazi majlis ki nishast mein bhi bomb phenk kar nahin bhage ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maatam
मातम
.ماتَم
mourning, grief
[ Baba-e-qaum Mahatma Gandhi ki barsi par pura mulk matam manata hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'aashuura
'आशूरा
.عاشُورَہ
this is the Husain's martyred day
[ Zuhar ka waqt hua badshah bar-aamad huye moti masjid mein aashure ki namaz padhi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
maa'zarat
मा'ज़रत
.مَعْذَرَت
excuse, apology, plea
[ Na-farmanon ko unki mazarat kuch bhi nafa na degi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zanaKH
ज़नख़
.زَنَخ
the chin
[ Mundhe hue baal bhi kai tarah ke rang se taiyaar kiye aur rish-e-amali (Artificial Beard) rukh wa zanakh par jama di ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
masnuu'aat
मस्नू'आत
.مَصْنُوعات
created things, things artificially made
[ Rasgulle, kalakand, dahi waghaira dairy masnu'aat hain ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shadda
शद्दा
.شَدَّہ
flag raised in condolence of the martyrs of Karbala in Muharram
[ Koi to piron ko aur shaddon ko aur qabron ko sajda karta hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hamdam
हमदम
.ہَمدَم
intimate companion, bosom friend, familiar
[ Chidiyon ke ham-dam jode hamesha chhat mein rahte the aur Eadon ki tanhai mein rafiq the ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
gustaaKHii
गुस्ताख़ी
.گُسْتاخی
arrogance, assurance, rudeness
[ Bar-Bar kahte unke huzur kisi gustakhi ka tasawwur karun to insan ke nutfe (Semen) se nahin ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (عِید)
عِید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
تازہ ترین بلاگ
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔