تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تارِید" کے متعقلہ نتائج

تارِید

کسی غیر زبان کے لفظ کو ”اردو“ بنانا ، اردوانا (تعریب و تفریس وغیرہ کے قیاس پر اسی لفظ اردو سے بنا لیا گیا ہے)

تارِیدَہ

الجھا ہوا، گچھے دار، الجھن میں ڈالنے والا، پیچیدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں تارِید کے معانیدیکھیے

تارِید

taariidतारीद

اصل: ترکی

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تارِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی غیر زبان کے لفظ کو ”اردو“ بنانا ، اردوانا (تعریب و تفریس وغیرہ کے قیاس پر اسی لفظ اردو سے بنا لیا گیا ہے)

Urdu meaning of taariid

  • Roman
  • Urdu

  • kisii Gair zabaan ke lafz ko urduu banaanaa, irdvaa na (taariib-o-tafriis vaGaira ke qiyaas par isii lafz urduu se banaa liyaa gayaa hai)

English meaning of taariid

Noun, Feminine

  • adopting a foreign language word into Urdu

तारीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी गैर-भाषा शब्द को "उर्दू" बनाना

تارِید سے متعلق دلچسپ معلومات

تارید کسی غیر زبان کے لفظ کو اردو کے طرز پر بنانا، یا کسی غیر زبان کے طریقے پر کوئی اردو لفظ بنانا ۔ لفظ ’’تارید‘‘ خود اس کی ایک مثال ہے، کہ یہ عربی نہیں ہے، لیکن عربی مصدر( باب تفعیل ) کے طورپر’’اردو‘‘ سے بنا لیا گیا ہے۔’’تارید‘‘ کی جگہ’’اردوانا‘‘ اور’’تہنید‘‘ بھی بولتے ہیں۔’’تہنید‘‘ بھی باب تفعیل کے مصدر کے طور پر ’’ہند‘‘ سے بنا لیا گیا ہے، معنی وہی ہیں جو’’تارید‘‘ کے ہیں۔ دیکھئے،’’گہرانا۔‘‘

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تارِید

کسی غیر زبان کے لفظ کو ”اردو“ بنانا ، اردوانا (تعریب و تفریس وغیرہ کے قیاس پر اسی لفظ اردو سے بنا لیا گیا ہے)

تارِیدَہ

الجھا ہوا، گچھے دار، الجھن میں ڈالنے والا، پیچیدہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تارِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

تارِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone