تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکاحی" کے متعقلہ نتائج

نِکاحی

بیاہی عورت، نکاح کی ہوئی، نکاح کرکے لائی ہوئی عورت، منکوحہ، بیوی، جس کا نکاح ہوچکا ہو، جو نکاح کر چکا ہو

نِکاحی بِیاہی

وہ عورت جسے رسم نکاح ادا کرکے گھر لایا جائے، عزت و آبرو سے بیاہ کر لائی ہوئی عورت، منکوحہ نیز شادی شدہ عورت

نِکاحی نَہ بِیاہی، مُنْڈو بَہُو کَہاں سے آئی

کسی ناپسندیدہ شخص کے خواہ مخواہ کسی سے متوسل ہو جانے پر یا خواہ مخواہ رشتہ داری جتانے پر کہتے ہیں

ہَیئَتِ نِکاحی

(قانون) عورت کا باقاعدہ شادی شدہ ہونے کی حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکاحی کے معانیدیکھیے

نِکاحی

nikaahiiनिकाही

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: نَكَحَ

  • Roman
  • Urdu

نِکاحی کے اردو معانی

صفت

  • بیاہی عورت، نکاح کی ہوئی، نکاح کرکے لائی ہوئی عورت، منکوحہ، بیوی، جس کا نکاح ہوچکا ہو، جو نکاح کر چکا ہو

شعر

Urdu meaning of nikaahii

  • Roman
  • Urdu

  • byaahii aurat, nikaah kii hu.ii, nikaah karke laa.ii hu.ii aurat, mankuuha, biivii, jis ka nikaah hochukaa ho, jo nikaah kar chukaa ho

English meaning of nikaahii

Adjective

  • married, woman whose marital rites have been performed, a married woman

निकाही के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विवाहित महिला, निकाह की हुई, निकाह करके लाई हुई औरत, विवाहित, पत्नी, जिसकी शादी हो चुकी है, जो शादी कर चुका हो, जो निकाह अर्थात् धार्मिक पद्धति से विवाह करके घर में लाई गई हो

نِکاحی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِکاحی

بیاہی عورت، نکاح کی ہوئی، نکاح کرکے لائی ہوئی عورت، منکوحہ، بیوی، جس کا نکاح ہوچکا ہو، جو نکاح کر چکا ہو

نِکاحی بِیاہی

وہ عورت جسے رسم نکاح ادا کرکے گھر لایا جائے، عزت و آبرو سے بیاہ کر لائی ہوئی عورت، منکوحہ نیز شادی شدہ عورت

نِکاحی نَہ بِیاہی، مُنْڈو بَہُو کَہاں سے آئی

کسی ناپسندیدہ شخص کے خواہ مخواہ کسی سے متوسل ہو جانے پر یا خواہ مخواہ رشتہ داری جتانے پر کہتے ہیں

ہَیئَتِ نِکاحی

(قانون) عورت کا باقاعدہ شادی شدہ ہونے کی حالت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکاحی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکاحی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone