تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجْرِید" کے متعقلہ نتائج

تَجْرِید

تنہائی، عیحدگی، بے تعلقی، آزادی

تَجْرِیدی

ذہنی و خیالی، اشارات پر مبنی

تَجْرِیدی عَمَل

کسی چیز کو مجرد بنانے یا ثابت کرنے کا کام.

تَجْرِیدی آرْٹ

جدید فن مصوری جس میں واضع خطوط و نقوش کی جگہ مبہم خطوط و نقوش ہوں

تَجْرِیدی مُصَوِّری

مصوری کی ایک قسم، جدید مصوری

اَہْلِ تَجْرِید

(تصوف) وہ لوگ جو خواہش نفسانی سے مجرد اور لذات نفسانی سے علیحٰدہ ہوں.

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجْرِید کے معانیدیکھیے

تَجْرِید

tajriidतजरीद

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: تصوف

اشتقاق: جَرَدَ

تَجْرِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تنہائی، عیحدگی، بے تعلقی، آزادی
  • (علم بیان) ایک صنعت جس میں صرف ایک معنی سے غرض رکھتے ہیں
  • (تصوَّف) اپنی خودی اورما سوا اللہ سے دور ہونے اورحق کی خودی میں مل جانے کو کہتے ہیں
  • خیالی، تصوری
  • آزاد، ساتھی نہ بنانے یا شادی نہ کرنے کی حالت

شعر

English meaning of tajriid

Noun, Feminine

  • solitude, separation
  • restriction to single meaning (as figure of speech)
  • abstraction
  • stripping, denuding, divesting (of)
  • separating (a thing from another)
  • celibacy

तजरीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी चीज़ पर से उसका सामान उतारकर उसे अपनी असली दशा में कर देना, नंगा कर देना, सँवारना, सजाना, (काट छाँटकर), सुधार करना, दुरुस्ती करना, अकेला जीवन व्यतीत करना ब्रह्मचर्य

تَجْرِید کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجْرِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجْرِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words