تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَوالِید" کے متعقلہ نتائج

مَوالِید

مخلوق یعنی جمادات، نباتات اور حیوانات

مَوالِید ثَلاثَہ

مخلوق کی بنیادی تقسیم کے لحاظ سے تین قسمیں: جمادات، نباتات اور حیوانات

مَوالِیدِ ثَلَثَہ

رک : موالید ثلاثہ

مَوالِیدِ سِہ گانَہ

تین قسم کی مخلوق جو روئے زمین پر ہے جمادات پہاڑ پتھر، نباتات یعنی درخت اور بوٹیاں وغیرہ، حیوانات کل جاندار چیزیں

مَوالِیدُ الْبَدَن

(طب) ارواح، اخلاط اور اعضا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَوالِید کے معانیدیکھیے

مَوالِید

mavaaliidमवालीद

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: مَولُود

موضوعات: بشریات

اشتقاق: وَلَدَ

  • Roman
  • Urdu

مَوالِید کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • مخلوق یعنی جمادات، نباتات اور حیوانات
  • پیدا کی ہوئی چیزیں، بچے، لڑکے
  • (مجازاً) پیدائش

شعر

Urdu meaning of mavaaliid

  • Roman
  • Urdu

  • maKhluuq yaanii jamaadaat, nabaataat aur haivaanaat
  • paida kii hu.ii chiizen, bachche, la.Dke
  • (majaazan) paidaa.ish

English meaning of mavaaliid

Noun, Masculine, Plural

  • types of creation, plants and animals
  • sons, children, descendants, race
  • (Metaphorically) birth

मवालीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • जीव अर्थात वनस्पति और जानवर
  • पैदा की हुई चीज़ें, बच्चे, लड़के बाले
  • (लाक्षणिक) जन्म

مَوالِید کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَوالِید

مخلوق یعنی جمادات، نباتات اور حیوانات

مَوالِید ثَلاثَہ

مخلوق کی بنیادی تقسیم کے لحاظ سے تین قسمیں: جمادات، نباتات اور حیوانات

مَوالِیدِ ثَلَثَہ

رک : موالید ثلاثہ

مَوالِیدِ سِہ گانَہ

تین قسم کی مخلوق جو روئے زمین پر ہے جمادات پہاڑ پتھر، نباتات یعنی درخت اور بوٹیاں وغیرہ، حیوانات کل جاندار چیزیں

مَوالِیدُ الْبَدَن

(طب) ارواح، اخلاط اور اعضا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَوالِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَوالِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone